FeYzi SanDhuo

FeYzi SanDhuo Pakistan cricket updates cricket reaction

🔴 8,832 Test runs⚪ 7,381 ODI runs🏆 1992 World Cup winner👦 Youngest player to score a Test double ton🥇 Holds the record f...
12/06/2023

🔴 8,832 Test runs
⚪ 7,381 ODI runs
🏆 1992 World Cup winner
👦 Youngest player to score a Test double ton
🥇 Holds the record for most consecutive ODI fifties (nine)
🌟 Member of the PCB Hall of Fame

Happy birthday to legendary batter Javed Miandad! 🎂

🚨 PCB's proposed hybrid model for the Asia Cup is likely to be approved by the ACC, with Sri Lanka being the neutral ven...
11/06/2023

🚨 PCB's proposed hybrid model for the Asia Cup is likely to be approved by the ACC, with Sri Lanka being the neutral venue for India's matches

ESPNcricinf

🚨بریکنگ نیوز🔥اے آروائی نیوز کے مطابق پی سی بی کا ایشیاء کپ کے لیے ہائی برڈ ماڈل منظور کرلیا گیا ہے۔ ایشیاء کپ کے چار میچ...
11/06/2023

🚨بریکنگ نیوز🔥
اے آروائی نیوز کے مطابق پی سی بی کا ایشیاء کپ کے لیے ہائی برڈ ماڈل منظور کرلیا گیا ہے۔ ایشیاء کپ کے چار میچز پاکستان میں ہوں گے باقی پورا ٹورنامنٹ سری لنکا میں ہوگا۔
شیڈول کا اعلان دو دن بعد کردیا جائے گا ۔
ایشیاء کپ ستمبر میں ہونے کا امکان ہے۔❤🏏😍🔥

      Day 4 - Stumps: India 164-3 in their 2nd innings & need 280 runs to beat Australia
11/06/2023

Day 4 - Stumps: India 164-3 in their 2nd innings & need 280 runs to beat Australia

The legendary Zaheer Abbas watching the WTC Final at The Oval! 👏🏽In 7 First Class matches at The Oval, he made 1135 runs...
11/06/2023

The legendary Zaheer Abbas watching the WTC Final at The Oval! 👏🏽

In 7 First Class matches at The Oval, he made 1135 runs at an average of 162, including 153*, 240, 216*, and 156* 🤯

سال 2007  تھا جب محمد عامر پاکستان انڈر19 کا حصہ تھے ملائیشیا کے خلاف بخار ہونے کے باوجود اپنے پہلے دو اوور میں تین وکٹی...
10/06/2023

سال 2007 تھا جب محمد عامر پاکستان انڈر19 کا حصہ تھے ملائیشیا کے خلاف بخار ہونے کے باوجود اپنے پہلے دو اوور میں تین وکٹیں لے رکھی تھی تب بخار زیادہ ہونے کی وجہ سے گر پڑے اور ڈاکٹر کے غلط دوائیاں دینے پر کئی گھنٹے بے ہوش رہے
چئمپن ٹرافی 2017 فائنل سے پہلے انجرڈ تھے اور درد کے انجکشن لگوا کر کھیلے اور ٹیم کو جتوایا

جلدی جلدی کھا لیتا ہوں پھر دوسری باری بھی لینی ہے😁😀FeYzi SanDhuo
08/06/2023

جلدی جلدی کھا لیتا ہوں
پھر دوسری باری بھی لینی ہے😁😀

FeYzi SanDhuo

06/06/2023

Amir Vs Australia🥵 Amir x Watson fire 🔥 spell

دشمن کا بھی ہو جائے تو دکھ ہوتا صاحبنقصان کسی کا بھی ہو نقصان ہے آخر💔  🇮🇳
03/06/2023

دشمن کا بھی ہو جائے تو دکھ ہوتا صاحب
نقصان کسی کا بھی ہو نقصان ہے آخر💔
🇮🇳

03/06/2023

شاہین شاہ آفریدی نے ٹی ٹونٹی بلاسٹ کے میچ میں مائیکل بریسول کے اوور کے دوران چار چھکے لگا دیے اور صرف بارہ گیندوں پر 29 بنا ڈالے ۔❤️

اس پر سبھی واہ واہ کر رہے ہیں، مگر سوچنے کی بات یہ ہے کہ یہی شاہین شاہ آفریدی گیند تھام کر خاطر خواہ کارکردگی کا مظاہرہ نہیں کر پا رہا، چار اوورز میں 45 رنز اور بس ایک وکٹ اسی میچ کے دوران لی انہوں نے ۔

اب آپ بتلائیے کہ جو اس کا اصل کرنے کا کام ہے یعنی کہ باؤلنگ کرنا تو اس میں تو وہ مسلسل رو بہ زوال ہیں تو آل راؤنڈر بننے کی کوشش کارِ عبث ہے۔

میرا اپنا خیال بھی یہی ہے کہ ان کو اپنی گیند بازی پر توجہ دینی چاہیے اور اسی شاہین شاہ کو واپس لانا چاہیے جو شروعاتی اوورز میں خطرہ بنتا ہے تو درمیانی اوورز میں بھی اس کو کھیلنا مشکل ہو جاتا تھا، اختتامی اوورز میں بھی کبھی یارکر تو کبھی طوفانی باؤنسرز سے دل دہلایا کرتا تھا ۔

گھٹنے کی انجری کے بعد سے نہ ہی ان کی رفتار ویسی ہے اور نا ہی گیند بازی میں پہلے جیسی کاٹ نظر آ رہی ہے اور یہ کافی الارمنگ صورتحال ہے۔

شاہین شاہ آفریدی کی بیٹنگ دن بہ دن بہتر ہو رہی ہے لیکن باؤلنگ بد سے بدتر ہوتی جا رہی ہے 😢
03/06/2023

شاہین شاہ آفریدی کی بیٹنگ دن بہ دن بہتر ہو رہی ہے لیکن باؤلنگ بد سے بدتر ہوتی جا رہی ہے 😢

Address

Gujrat
50680

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FeYzi SanDhuo posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to FeYzi SanDhuo:

Share

Category