County Test Championship 2025-26

County Test Championship 2025-26 It's all about Rolling Cricket which is being played at Ranewal Syeddan Since 1998 �

15/02/2026
کاؤنٹی ٹیسٹ چیمپئن شپ 26-2025فائنل میچ: 15 فروری بروز اتوار ٹائم: 9:00 بجے صبحبمقام: کاؤنٹی کرکٹ گراؤنڈ رانیوال سیداںحاف...
10/02/2026

کاؤنٹی ٹیسٹ چیمپئن شپ 26-2025

فائنل میچ: 15 فروری بروز اتوار
ٹائم: 9:00 بجے صبح
بمقام: کاؤنٹی کرکٹ گراؤنڈ رانیوال سیداں

حافظ الیون بمقابلہ نگاہ الیون 🏏

میچ نمبر: 19پلیئر آف دی میچ 🏏پہلی اننگز مکمل ہونے پر 27 رنز کے خسارے سے دوچار نگاہ الیون کو چوتھی اننگ میں 147 کا بڑا ہد...
07/02/2026

میچ نمبر: 19

پلیئر آف دی میچ 🏏

پہلی اننگز مکمل ہونے پر 27 رنز کے خسارے سے دوچار نگاہ الیون کو چوتھی اننگ میں 147 کا بڑا ہدف ملا، وکٹ کا رویہ دیکھتے ہوئے یہ ہدف خاصہ مشکل لگ رہا تھا لیکن ٹیم کے شاندار اوپننگ بلے باز ہمایوں (45) نے کپتان نگاہ کے ساتھ ملکر اپنی ٹیم کو 85 رنز کا عمدہ آغاز فراہم کرتے ہوئے ایک مشکل ہدف بآسانی حاصل کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا
پہلی اننگ میں بھی 28 رنز کی اچھی باری کھیلنے پر ہمایوں اس میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے 🏅👌🏻❤️

کاؤنٹی ٹیسٹ چیمپئن شپ 26-2025میچ نمبر: 19ٹاس حافظ الیون نے جیتا حافظ الیون: 125 آل آؤٹ (19.5)محبوب 46منیر 18فصی 5/07مظہر...
06/02/2026

کاؤنٹی ٹیسٹ چیمپئن شپ 26-2025

میچ نمبر: 19

ٹاس حافظ الیون نے جیتا

حافظ الیون: 125 آل آؤٹ (19.5)
محبوب 46
منیر 18
فصی 5/07
مظہری 2/32

نگاہ الیون: 98 آل آؤٹ (18)
ہمایوں 28
فصی 20
وکی 4/20
محبوب 3/15

حافظ الیون نے پہلی اننگ میں 27 رنز کی لیڈ حاصل کی

حافظ الیون: 9-119 (20)
حسنین 42
محبوب 24
فصی 3/18
مظہری 2/14

ٹارگٹ: 147 رنز (20)

نگاہ الیون: 4-148 (19.1)
ہمایوں 45
نگاہ 45
حسنین 2/22
منیر 1/28

نگاہ الیون نے بہترین واپسی کرتے ہوئے زبردست مقابلے کے بعد 6 وکٹوں سے فتح حاصل کر کے ایک بار پھر اپنی برتری ثابت کی 🏏👏🏻❤️

میچ نمبر: 18پلیئر آف دی میچ 🏏ٹیم حافظ الیون کے شاندار اوپننگ بلے باز محبوب شاہ کی لاجواب بیٹنگ فام کا سلسلہ بدستور جاری ...
03/02/2026

میچ نمبر: 18

پلیئر آف دی میچ 🏏

ٹیم حافظ الیون کے شاندار اوپننگ بلے باز محبوب شاہ کی لاجواب بیٹنگ فام کا سلسلہ بدستور جاری ہے جس کے سامنے مخالف تمام گیند باز مکمل طور پہ بے بس و لاچار دکھائی دیتے ہیں
اس میچ میں محبوب شاہ دھماکے دار بیٹنگ کرتے ہوئے دونوں اننگز میں نگاہ الیون کے تمام گیند بازوں کو دن میں تارے دکھاتے ہوئے پہلی اننگ میں 78 رنز سکور کرنے کے بعد دوسری اننگ میں یادگار و ناقابلِ شکست سنچری (*101) سکور کر ڈالی
اس عمدہ پرفامنس کی بنا پر محبوب شاہ اس میچ کے ہیرو قرار پائے 🏅🔥👏🏻

کاؤنٹی ٹیسٹ چیمپئن شپ 26-2025میچ نمبر: 18ٹاس حافظ الیون نے جیتا حافظ الیون: 4-168 (20)محبوب 78احسن 55ہمایوں 1/27نگاہ 1/3...
01/02/2026

کاؤنٹی ٹیسٹ چیمپئن شپ 26-2025

میچ نمبر: 18

ٹاس حافظ الیون نے جیتا

حافظ الیون: 4-168 (20)
محبوب 78
احسن 55
ہمایوں 1/27
نگاہ 1/31

نگاہ الیون: 134 آل آؤٹ (19)
نگاہ 41
کاشی 21
حمزہ 4/22
منیر 3/22

حافظ الیون نے پہلی اننگ میں 34 رنز کی بڑی لیڈ حاصل کی

حافظ الیون: 4-143 (20)
محبوب *101 🔥
منیر 33
فصی 3/26
نگاہ 0/33

ٹارگٹ: 178 رنز (20)

نگاہ الیون: 7-152 (20)
عبدالرحمان *50
فصی 37
حسنین فوجی 3/29
حمزہ 2/22

حافظ الیون نے 25 رنز کے واضح مارجن سے کامیابی حاصل کر کے نگاہ الیون کا حساب چکتا کر دیا 🏏👏🏻❤️

میچ نمبر: 17پلیئر آف دی میچ 🏏نگاہ الیون کے نوجوان بلے باز عبدالرحمان نے اپنی عمدہ بیٹنگ پرفامنس کے ذریعے اپنی ٹیم کو کام...
30/01/2026

میچ نمبر: 17

پلیئر آف دی میچ 🏏

نگاہ الیون کے نوجوان بلے باز عبدالرحمان نے اپنی عمدہ بیٹنگ پرفامنس کے ذریعے اپنی ٹیم کو کامیابی دلانے میں کلیدی کردار ادا کیا
پہلی اننگ میں 20 رنز بنانے والے عبدالرحمان نے دوسری اننگ میں *57 رنز کی شاندار باری کھیلی
اس بہترین کارکردگی کی بنا پر عبدالرحمان اس میچ کے ہیرو قرار پائے 🏅👌🏻❤️

کاؤنٹی ٹیسٹ چیمپئن شپ 26-2025میچ نمبر: 17ٹاس نگاہ الیون نے جیتانگاہ الیون: 134 آل آؤٹ (15.4)بلال 44نگاہ، عبدالرحمان 20اح...
26/01/2026

کاؤنٹی ٹیسٹ چیمپئن شپ 26-2025

میچ نمبر: 17

ٹاس نگاہ الیون نے جیتا

نگاہ الیون: 134 آل آؤٹ (15.4)
بلال 44
نگاہ، عبدالرحمان 20
احسن 6/20
جمیل 2/24

حافظ الیون: 6-156 (20)
عاصم 60
حافظ شبیر *57
فصی 2/19
مظہری 2/22

حافظ الیون نے پہلی اننگ میں 22 رنز کی لیڈ حاصل کی

نگاہ الیون: 3-190 (20)
فصی *59
عبدالرحمان*57
حمزہ 2/35
حافظ شبیر 1/27

ٹارگٹ: 169 رنز (20)

حافظ الیون: 127 آل آؤٹ (17.3)
وسیم *38
حافظ شبیر 25
نگاہ 4/15
بلال 3/18

نگاہ الیون نے یکطرفہ مقابلے کے بعد 41 رنز کے بڑے مارجن سے کامیابی حاصل کر کے حافظ الیون کے سکور 7 کے مقابلے 8 کر کے ایک میچ کی برتری حاصل کی 🏏👏🏻❤️

کاؤنٹی ٹیسٹ چیمپئن 26-2025میچ نمبر: 16ٹاس نگاہ الیون نے جیتانگاہ الیون: 9-124 (20)فصی 37رضوان 32حمزہ 5/14علی 1/17حافظ ال...
19/01/2026

کاؤنٹی ٹیسٹ چیمپئن 26-2025

میچ نمبر: 16

ٹاس نگاہ الیون نے جیتا

نگاہ الیون: 9-124 (20)
فصی 37
رضوان 32
حمزہ 5/14
علی 1/17

حافظ الیون: 9-148 (20)
حافظ شبیر 26
محبوب 25
فصی 6/33
ثاقب 2/19

حافظ الیون نے پہلی اننگ میں 24 رنز کی لیڈ حاصل کی

نگاہ الیون: 129 آل آؤٹ (19.4)
ہمایوں 28
نگاہ 24
علی 2/13
جمیل 2/16

ٹارگٹ: 106 رنز (20)

حافظ الیون: 105 آل آؤٹ (19.2)
محبوب ، حامد 17
وسیم 16
نگاہ 2/18
کبیر 2/23

انتہائی دلچسپ مقابلے کے بعد جاری سیزن کا دوسرا میچ ہار جیت کے بغیر برابری پر ختم ہوا 🏏🔥❤️

میچ نمبر: 15پلیئر آف دی میچ🏏ایک میچ کے خسارے تلے میدان میں اترنے والی ٹیم نگاہ الیون کے جارح مزاج اوپننگ بلے باز ہمایوں ...
09/01/2026

میچ نمبر: 15

پلیئر آف دی میچ🏏

ایک میچ کے خسارے تلے میدان میں اترنے والی ٹیم نگاہ الیون کے جارح مزاج اوپننگ بلے باز ہمایوں نے اپنی شاندار بیٹنگ فام کی بدولت ٹیم کا خسارا ختم کرنے میں بھرپور مدد فراہم کی
پہلی اننگ میں شاندار ففٹی سمیت میچ میں 73 رنز سکور کرنے پر ہمایوں اس میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے🏅👏🏻❤️

Address

RANEWAL SYEDDAN POST OF JALAL PUR JATTAN DIST GUJRAT
Gujrat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when County Test Championship 2025-26 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to County Test Championship 2025-26:

Share

Category