Gujrat Cricket

پیروشاہ سپرلیگ سیزن 2آج کے دن کھیلے گئے پول میں اسٹائلش پلئیر عمر حیات دھوریہ نے پیروشاہ سلطان کی نمائندگی کرتے ہوئے شان...
18/08/2023

پیروشاہ سپرلیگ سیزن 2
آج کے دن کھیلے گئے پول میں اسٹائلش پلئیر عمر حیات دھوریہ نے پیروشاہ سلطان کی نمائندگی کرتے ہوئے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور پہلے ہی میچ میں 10 چھکے اور 3 چوکے لگا دئیے اور اپنی ٹیم کو سیمی فائنل تک رسائی دلوانے میں کلیدی کردار ادا کیا ۔

پیروشاہ سپرلیگ سیزن 2آج کے دن کھیلے گئے تیسرے گروپ سے میزبان ٹیم پیروشاہ سلطان نے اپنے میچز جیت کر سیمی فائنل کے لیے کوا...
17/08/2023

پیروشاہ سپرلیگ سیزن 2
آج کے دن کھیلے گئے تیسرے گروپ سے میزبان ٹیم پیروشاہ سلطان نے اپنے میچز جیت کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا ۔ پیروشاہ کی طرف سے عمر حیات دھوریہ کی شاندار بیٹنگ جبکہ شاہد تعظیم کاکا اور پیر شاہ بابر نے زبردست آل راؤنڈ کارکردگی کا مظاہرہ کیا ۔ ملک عدیل اور اویس گولی کی نپی تلی باؤلنگ ۔
Well Played
Best wishes for the Semi final 👍♥️🥀

31/07/2023
بنیاں انٹرویلج ناک آؤٹ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ 2023آغاز ۔ 26 جولائی بروز بدھ ٹورنامنٹ میں صرف 32 ٹیموں کو شامل کیا جائے گا...
22/07/2023

بنیاں انٹرویلج ناک آؤٹ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ 2023
آغاز ۔ 26 جولائی بروز بدھ
ٹورنامنٹ میں صرف 32 ٹیموں کو شامل کیا جائے گا ۔ خواہشمند ٹیمیں جلدی سے رابطہ کریں ۔ ٹورنامنٹ بلکل کلوز ہوگا کوئی عارضی پتہ نہیں چلے گا ۔

جونئیر لیول کراس سنگل وکٹ ٹورنامنٹ مرزا شریف  نزد ہانڈے_خواہشمند ٹیمیں جلدی سے رابطہ کریں 0308 6676139
19/07/2023

جونئیر لیول کراس سنگل وکٹ ٹورنامنٹ مرزا شریف نزد ہانڈے_خواہشمند ٹیمیں جلدی سے رابطہ کریں
0308 6676139

Address

Gujrat

Telephone

+923278668735

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gujrat Cricket posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Gujrat Cricket:

Shortcuts

Share

Category