ALI PUR super League ASL Gujrat

ALI PUR super League ASL Gujrat علی پور شرقی گجرات کا آفیشل سپورٹس پیج، جہاں پر آپ کو تم
(1)

نمازِ جنازہ آ ج رات 10:30 پر قبرستان بھٹیاں میں ادا کی جائیگی ۔۔
29/08/2026

نمازِ جنازہ آ ج رات 10:30 پر قبرستان بھٹیاں میں ادا کی جائیگی ۔۔

🏏 تیسرا نت پنڈی سپر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ 🏏​💥 سیمی فائنل 💥​🏆 مقابلہ: علی پور بمقابلہ نت پنڈی📅 تاریخ: 19 اگست⏰ وقت: شام 5:00 ...
17/08/2026

🏏 تیسرا نت پنڈی سپر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ 🏏
​💥 سیمی فائنل 💥
​🏆 مقابلہ: علی پور بمقابلہ نت پنڈی
📅 تاریخ: 19 اگست
⏰ وقت: شام 5:00 بجے
📍 مقام: گراؤنڈ نت پنڈی
​تمام کرکٹ شائقین کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے!
@@

🏆 نت پنڈی سپر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کا کوارٹر فائنل کا بڑا ٹکراؤ! 🏆​کرکٹ کے دیوانو تیار ہو جاؤ! نت پنڈی کی دھرتی پر ٹیپ بال ...
16/08/2026

🏆 نت پنڈی سپر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کا کوارٹر فائنل کا بڑا ٹکراؤ! 🏆
​کرکٹ کے دیوانو تیار ہو جاؤ! نت پنڈی کی دھرتی پر ٹیپ بال کرکٹ کا سب سے بڑا مقابلہ ہونے جا رہا ہے۔ کوارٹر فائنل کی جنگ، دو بڑی ٹیمیں آمنے سامنے! 🔥🏏
​⚔️ مقابلہ ⚔️
نت پنڈی گراؤنڈ
​ملکوال بمقابلہ نت پنڈی

​📅 تاریخ: 17اگست
​🕔 وقت: شام 5:00 بجے
​🏏 پاکستان کی مشہور ٹیپ بال کرکٹ گجرات
​@

14/08/2026

fans

14/08/2026
🏆 نت پنڈی سپر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کا پہلا سیمی فائنل کا بڑا ٹکراؤ! 🏆​کرکٹ کے دیوانو تیار ہو جاؤ! نت پنڈی کی دھرتی پر ٹیپ ب...
12/08/2026

🏆 نت پنڈی سپر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کا پہلا سیمی فائنل کا بڑا ٹکراؤ! 🏆
​کرکٹ کے دیوانو تیار ہو جاؤ! نت پنڈی کی دھرتی پر ٹیپ بال کرکٹ کا سب سے بڑا مقابلہ ہونے جا رہا ہے۔ سیمی فائنل کی جنگ، دو بڑی ٹیمیں آمنے سامنے! 🔥🏏
​⚔️ مقابلہ ⚔️
نت پنڈی گراؤنڈ
​راولکے بمقابلہ کالیکی

​📅 تاریخ: 12 اگست
​🕔 وقت: شام 5:00 بجے
​🏏 پاکستان کی مشہور ٹیپ بال کرکٹ گجرات (Tape Ball Cricket)
​@

تیسرا نیٹ پنڈی سپر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ​شاندار کامیابی اور پری کوارٹر فائنل میں رسائی پر مبارکباد!​🏏 شاندار کارکردگی:​عمر ر...
09/08/2026

تیسرا نیٹ پنڈی سپر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ
​شاندار کامیابی اور پری کوارٹر فائنل میں رسائی پر مبارکباد!
​🏏 شاندار کارکردگی:
​عمر ریاض: 16 گیندوں پر دھواں دار 45 رنز
​فرحان: 12 گیندوں پر شاندار 34 رنز
​"عمر 11 کو پری کوارٹر فائنل میں شاندار رسائی پر علی پور سپر لیگ کی طرف سے دلی مبارکباد!"
fans

Address

AliPur Sharqi Gujrat
Gujrat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ALI PUR super League ASL Gujrat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share