Batourianz Cricket Club

Batourianz Cricket Club This page is about cricket team of Batour Shareef.

Last year (2022) 14 August winners 🥇
14/08/2023

Last year (2022) 14 August winners 🥇

آج 14 اگست کی سیریز بٹوڑ A کے نام

Today’s 14 August Series won by Batour A

Well played Both teams

الحمد للّٰہ آج بٹوڑ کرکٹ گراؤنڈ میں پودے لگائے گئے ۔۔۔120 سفیدہ اور 5 پِلہن کے درخت لگائے گئے پوری ٹیم بٹوڑ اور اہلیانِ ...
18/07/2023

الحمد للّٰہ آج بٹوڑ کرکٹ گراؤنڈ میں پودے لگائے گئے ۔۔۔
120 سفیدہ اور 5 پِلہن کے درخت لگائے گئے پوری ٹیم بٹوڑ اور اہلیانِ بٹوڑ نے اس میں تعاون کیا ۔۔۔
جنہوں نے بھی تعاون کیا خواہ جانی تعاون کیا یا مالی تعاون کیا اللہ کریم سب کا تعاون قبول فرمائے آمین 🤲🏻✨

سپر 4 لیگ گلیانہ الحمدللہ آج وِن کی جس میں بٹوڑ کے علاوہ بھگوال کاشی الیون جنڈ شریف اور میزبان ٹیم گلیانہ شامل تھیں۔۔۔پو...
23/06/2023

سپر 4 لیگ گلیانہ الحمدللہ آج وِن کی جس میں بٹوڑ کے علاوہ بھگوال کاشی الیون جنڈ شریف اور میزبان ٹیم گلیانہ شامل تھیں۔۔۔
پوری ٹیم کی جانب سے عمدہ کارکردگی دیکھنے کو ملی اور #مراد علی کی نمایاں بیٹنگ اور #حافظ شاویز کی عمدہ باؤلنگ کی بدولت فائنل مقابلے میں 3 اوورز میں 36 رنز ڈیفنڈ کرنے میں کامیاب رہے۔۔۔۔
Well Played Boys ✌🏻

آج بٹوڑ اور کملہ کے درمیان تین میچ کی سیریز کھیلی گئی ۔۔ٹیم بٹوڑ نے آسانی کے ساتھ 1۔2 سے اس سیریز کو اپنے نام کر لیا ۔ آ...
11/06/2023

آج بٹوڑ اور کملہ کے درمیان تین میچ کی سیریز کھیلی گئی ۔۔
ٹیم بٹوڑ نے آسانی کے ساتھ 1۔2 سے اس سیریز کو اپنے نام کر لیا ۔ آج کے Main Player رہے #حافظ شاویز جنہوں نے اپنی آل راؤنڈ پرفارمنس سے اس جیت میں اہم کردار ادا کیا
Well Played
Well played Shawaiz Chaudhary

08/06/2023

بٹوڑ کا ایک ابھرتا ہوا ستارہ #سردار حسنین جو کہ اپنی زبردست باؤلنگ کی بدولت ڈبل وکٹ ٹورنامنٹ TDCP KHARIAN میں سیمی فائنل تک رسائی حاصل کر سکے۔۔۔
لیکن اپنی شاندار باؤلنگ سے لوگوں کے دل موہ لئیے۔۔۔۔
Well played Hasnain Abbas ❤

04/12/2022

بٹوڑ vs ہنج

فٹ بال میچ زبردست مقابلے کے بعد
3-2 سے بٹوڑینز فٹ بال کلب کے نام رہا

بٹوڑ
25/08/2022

بٹوڑ

آج  14 اگست کی  سیریز بٹوڑ A کے نامToday’s 14 August Series won by Batour AWell played Both teams
14/08/2022

آج 14 اگست کی سیریز بٹوڑ A کے نام

Today’s 14 August Series won by Batour A

Well played Both teams

14/08/2022
14 اگست کو بٹوڑ A ۔   Vs  Samiullah  بٹوڑ B ۔ Usmanکے درمیان دوستانہ سیریز کھیلی جاۓ گی تمام احباب سے گزارش ہے کہ ضرور م...
13/08/2022

14 اگست کو
بٹوڑ A ۔ Vs Samiullah بٹوڑ B ۔ Usman
کے درمیان دوستانہ سیریز کھیلی جاۓ گی
تمام احباب سے گزارش ہے کہ ضرور میچز سے لطف اندوز ہوں
پرائیزیز فوٹوز

28/07/2022

برائٹ ڈے آف جولائی
بٹوڑ کرکٹ گراؤنڈ

Address

Village Batour, P. O Box Hanj, Tehsile Kharian
Gujrat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Batourianz Cricket Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category