Shahid tazeem kaka

Shahid tazeem kaka like my page and fallow

17/04/2026
Allhamdullilah ❤️❤️❤️
30/01/2026

Allhamdullilah ❤️❤️❤️

شفا سپر لیگ ریاض 2026
فخرے گجرات ، تجربہ کار آل راؤنڈر شاہد تعظیم کاکا نے سعودی عرب کی سرزمین پر قدم رکھتے ہی ہلچل مچادی ۔
سعودیہ لینڈ کرتے ہی پہلے ہی ٹورنامنٹ میں ایف سی سی ریاض کی بطورِ اوپن نمائندگی کرتے ہوئے لاجواب آل راؤنڈ پرفارمنس کا مظاہرہ کیا اور اپنی ٹیم کو چیمپئن بنوانے میں کلیدی کردار ادا کیا ۔ سیمی فائنل میچ میں 70+ رنز کی زناٹے دار اننگز کھیلی اور پھر فائنل میچ میں جب آخری اوور میں 15 رنز درکار تھے تو گیند شاہد تعظیم کاکا نے اپنے ہاتھوں میں تھامی اور سپر بال کے باوجود 4 رنز سے فتح دلوادی اور ایف سی سی کی فنشنگ لائن کراس کروانے میں واضح اور کلیدی کردار ادا کیا ۔♥️♥️♥️✅
Well Played Shahid Tazeem Kaka

Allhumdulilah ❤️❤️
17/11/2025

Allhumdulilah ❤️❤️

جب معاملات بڑے ہوتے ہیں تو پھر سینئیر پلئیر کھڑے ہوتے ہیں
گزشتہ روز ہکلہ سپرلیگ کے سیمی فائنل اور فائنل میچ میں شاہد تعظیم کاکا نے ایک بار پھر ثابت کیا کہ میں واقعی کی بڑے میچ کا بڑا کھلاڑی ہوں ، پہلے سیمی فائنل میچ میں 137 رنز کے تعاقب میں 10 چھکوں کی مدد سے 70+ رنز کی اننگز کھیلی اور مین آف دی میچ قرار پائے اور پھر فائنل میچ میں تو نہ آؤ دیکھا نہ تاؤ 14 چھکوں کی مدد سے 90+ رنز کی اننگز کھیل ڈالی اور پھر نپی تُلی باؤلنگ کرکے بقایا کا کام بھی تمام کردیا اور اپنی ٹیم ہکلہ گلیڈی ایٹر کو چیمپئن بنوادیا
اس شاندار پرفارمنس پر مین آف دی سیمی فائنل ، مین آف دی فائنل ، بیسٹ بیٹسمین آف دی ٹورنامنٹ کا ایوارڈ اپنے نام کیا
اگر عام الفاظ میں بات کی جائے تو ایسا کہنا ہرگز غلط نہیں ہوگا کہ ہکلہ سپرلیگ کے رواں ایڈیشن کا میلہ شاہد تعظیم کاکا نے لوٹ لیا ہے ♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️🥀🥀🔥👌💯✅🔝💪👍
🏏Waseem Akram TalaGang CricKet Shahid tazeem kaka

12/06/2025

Allhumdulilah for everything ❤️❤️

21/03/2025

Allhumdulilah Azad kashmir Muzaffarabad lose samifinal💔

12/01/2025

Allhumduliah for everything ❤️❤️

19/11/2024

Cricket Lover
Following Love

Address

Gujrat

Telephone

+923069801101

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahid tazeem kaka posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category