01/11/2025
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بلے باز
پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار بلے باز بابر اعظم نے بھارت کے سابق کپتان روہت شرما کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا
انہوں نے یہ کارنامہ لاہور میں جنوبی افریقا کے خلاف سیریز کے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سر انجام دیا۔ روہت شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کی 151 اننگز میں 4231 رنز بنائے جبکہ بابر اعظم نے 123 ویں اننگز میں یہ ریکارڈ توڑ دیا