Pml N. Youth group

Pml N. Youth group i am knives makers.

11/04/2022
11/04/2022

عوام اور ایوان کے ارکان جاننا چاہتے ہیں کہ اس خط کی حقیقت کیا ہے، عدم اعتماد کے حوالے سے ہم کئی دن پہلے فیصلہ کرچکے تھے، اگر یہ جھوٹ ہے تو سب کے سامنے آنا چاہیے تاکہ یہ بحث ہمیشہ کے لیے ختم ہوجائے۔

وزیراعظم شہباز شریف کا پارلیمنٹ میں خطاب۔

11/04/2022

‏ڈالر نیچے آ رہا ہے
اسٹاک ایکسچینج اوہر جا رہی ہے
اس سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ شہباز شریف آ رہا ہے

بریکنگ نیوز ‏علیم خان گروپ کا وزیر اعلیٰ پنجاب کیلئے حمزہ شہباز کی حمایت کا اعلان
02/04/2022

بریکنگ نیوز
‏علیم خان گروپ کا وزیر اعلیٰ پنجاب کیلئے حمزہ شہباز کی حمایت کا اعلان

02/04/2022

صرف بھونکنے سے ملک ترقی کرتا تو ( P T I ) کے ان چار سالوں میں پاکستان سپر پاور ہوتا۔ 🧐😎

02/04/2022

نوازشریف کی سیاست ختم کرتے کرتے شیخ رشید کی اپنی سیاست ختم ہو رہی ہے 🤔🤔🤔🤔

01/04/2022

Address

Gujranwala

Telephone

+923127880311

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pml N. Youth group posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pml N. Youth group:

Share