Bhangali Super Premier League-BSPL

Bhangali Super Premier League-BSPL Lived in Bhangali Gujjar Gujar khan Rawalpindi

میچ شیڈیول پول بی لجپال سپر لیگ السادات سپورٹس کمپلیکس دولتالہ
10/06/2026

میچ شیڈیول پول بی لجپال سپر لیگ
السادات سپورٹس کمپلیکس دولتالہ

میچ شیڈیول پول اے لجپال سپر لیگ السادات سپورٹس کمپلیکس دولتالہ
10/06/2026

میچ شیڈیول پول اے لجپال سپر لیگ
السادات سپورٹس کمپلیکس دولتالہ

انتظار کی گھڑیاں ختم لجپال سپر لیگ میں صرف ایک دن باقی ال پاکستان تمام ستارے کل انشاءاللہ السادات سپورٹس کمپلیکس دولتالہ...
10/06/2026

انتظار کی گھڑیاں ختم لجپال سپر لیگ میں صرف ایک دن باقی
ال پاکستان تمام ستارے کل انشاءاللہ السادات سپورٹس کمپلیکس دولتالہ میں ان ایکشن نظر ائیں گے

انتظامیہ کمیٹی کی جانب سے اہم اعلان
10/06/2026

انتظامیہ کمیٹی کی جانب سے اہم اعلان

لجپال سپر لیگ کی رونقوں کو بڑھانے  امیدوار برائے چیئرمین یو سی کونسل دولتالہ نوجوان قیادت قابل عزت قابل احترام جناب سید ...
09/06/2026

لجپال سپر لیگ کی رونقوں کو بڑھانے
امیدوار برائے چیئرمین یو سی کونسل دولتالہ نوجوان قیادت قابل عزت قابل احترام جناب سید وسیم عباس شاہ کو لیگ چیئرمین راجہ زعفران چیف ارگنائزر برکات برکی اور پوری ارگنائزنگ کمیٹی کی طرف سے خوش امدید ویلکم جی ایا نوں

لجپال سپر لیگ کی رونقوں کو بڑھانے کرکٹ سے پیار کرنے والی شخصیت اور اپنے دور کا بڑا اچھا کرکٹر فخر قاضیاں پیارا ویر مرزا ...
09/06/2026

لجپال سپر لیگ کی رونقوں کو بڑھانے کرکٹ سے پیار کرنے والی شخصیت اور اپنے دور کا بڑا اچھا کرکٹر فخر قاضیاں پیارا ویر مرزا اعجاز المعروف جاجو پکا یارانہ برکات برکی کے ساتھ گراؤنڈ امد پر لیگ چیئرمین راجہ زعفران چیف ارگنائزر برکات بر کی اور انتظامیہ کمیٹی کی طرف سے خوش امدید ویلکم

آفیشل براڈکاسٹر لجپال سپر لیگ
08/06/2026

آفیشل براڈکاسٹر لجپال سپر لیگ

لجپال سپر لیگ میں چوہدری شہیر گجر اور چوہدری اسامہ گجر اپنے جگر خاص یونیورس باس برکات برکی کے ساتھ یارانہ نبھانے کے لیے ...
08/06/2026

لجپال سپر لیگ میں چوہدری شہیر گجر اور چوہدری اسامہ گجر اپنے جگر خاص یونیورس باس برکات برکی کے ساتھ یارانہ نبھانے کے لیے گراؤنڈ میں تشریف لا رہے ہیں
لیگ چیئرمین راجہ زعفران فخر نتھ چھتر چیف ارگنائزر وائس اف پاکستان برکات برکی اور ارگنائزنگ کمیٹی کی طرف سے خوش امدید ویلکم ست بسم اللہ

لجپال سپر لیگ میں اپنا قیمتی وقت نکال کر چوہدری محمد الیاس کے لخت جگر چوہدری محمد ثقلین فخر پنڈوری ڈھوک طماں تشریف لا رہ...
08/06/2026

لجپال سپر لیگ میں اپنا قیمتی وقت نکال کر چوہدری محمد الیاس کے لخت جگر چوہدری محمد ثقلین فخر پنڈوری ڈھوک طماں تشریف لا رہے ہیں لیگ چیئرمین راجہ زعفران چیف آرگنائزر برکات برکی وآئس آف پاکستان اور آرگنائزنگ کمیٹی کی طرف سے خوش آمدید ویلکم جی آیاں نوں

لجپال سپر لیگ کی رونقوں کو بڑھانے لیگ کو چار چاند لگانے کے لیے محترم جناب راجہ یاسر صاحب رئیس اف جاتلی حال مقیم انگلینڈ ...
08/06/2026

لجپال سپر لیگ کی رونقوں کو بڑھانے لیگ کو چار چاند لگانے کے لیے محترم جناب راجہ یاسر صاحب رئیس اف جاتلی حال مقیم انگلینڈ پکا یارانہ فخر نتھہ چھتر راجہ زعفران کے ساتھ تشریف لا رہے ہیں
لیگ چیئرمین راجہ زعفران چیف ارگنائزر برکات بر کی اور انتظامیہ کمیٹی کی طرف سے خوش امدید ویلکم ست بسم اللہ

Address

Bhangali Gujjar
Gujar Khan
46000

Telephone

+923325740670

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bhangali Super Premier League-BSPL posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bhangali Super Premier League-BSPL:

Share