Zohaib Hussain

Zohaib Hussain follow me

*_🚨“نیوزی لینڈ نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے اپنے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا!”_*
12/01/2025

*_🚨“نیوزی لینڈ نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے اپنے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا!”_*

08/01/2025

چیمپئنز ٹرافی 2025 میں یونس خان افغانستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ ہونگے ۔

05/01/2025

CLEAN BOWLED 👀🥶🎶

اس نے کر دکھایا💛جولاٸ میں آسٹریلوی ٹیم دورہ انگلینڈ پر تھی تو کپتان کمنز ونڈے میچز کیلیے بھی ٹیم کے ساتھ نہیں گۓ کیونکہ ...
05/01/2025

اس نے کر دکھایا💛

جولاٸ میں آسٹریلوی ٹیم دورہ انگلینڈ پر تھی تو کپتان کمنز ونڈے میچز کیلیے بھی ٹیم کے ساتھ نہیں گۓ کیونکہ وہ اپنے آپ کو بارڈر گواسکر ٹرافی کیلیے مکمل تیار رکھنا چاہتے تھے۔اور آج دس سال ،چار بارڈر گواسکر ٹرافیز کے بعد اپنے کیریٸر میں پہلی بار پیٹ کمنز نے یہ ٹرافی جیت لی۔۔اور سیریز میں 3-1 سے جیت حاصل کر کے ورلڈ ٹیسٹ چیمپیٸن شپ کے فاٸنل کیلیے بھی کوالیفاٸ کر لیا جہاں لارڈذ کے میدان پر ان کا مقابلہ جنوبی افریقہ سے ہوگا۔۔

اس ٹرافی کیلیے آسٹریلیا نے بہت پاپڑ بیلے ہیں بھارت کی ٹیم اپنے ٹوٹے پھوٹے سکواڈ کے ساتھ بھی پچھلی بار جیت گٸ اور اب کی بار بھارت نے پرتھ جیتا تو لگا کہ شاٸد یہ پھر وہی کہانی دہراٸ جاۓ گی مگر کمنز الیون نے کہا نہیں اب کی بار ایسا نہیں ہوگا۔پرتھ ہارا پھر ایڈیلیڈ میں کمبیک کیا۔۔برسبین میں جیت کا موقع گنوایا تو میلبورن اور سڈنی میں دھڑن تختہ کیا اور سیریز جیت لی۔۔

162 کا ٹارگٹ دیکھ کر اور بمراہ کے بغیر کبھی بھی بھارت کیلیے جیتنا ممکن نہیں تھا مگر کرشنا نے تھوڑی امید جگاٸ کہ شاٸد انہونی ہو جاۓ مگر پہلے خواجہ اور پھر ویبسٹر اور ہیڈ نے کنفرم کر دیا کہ آسٹریلیا یہ مقابلہ چھ وکٹس سے اپنے نام کر چکی ہے۔ویسے عرفان پٹھان بھاٸ کو یاد کروا دیں کہ آج پھر سنڈے ہے۔۔

دوسری طرف بھارتی ٹیسٹ ٹیم اپنے آخری آٹھ ٹیسٹ مقابلوں میں چھ میچز ہار چکی ہے اور اب اس ٹیسٹ چیمپیٸن شپ سے بھارت آفیشلی باہر ہوچکا ہے تو اب بھارت کو اپنی ٹیسٹ ٹیم کے حوالے سے مستقبل کو سوچ کر پلاننگ کرنی ہوگی اور ایک نٸ سمت میں سفر شروع کرنا ہوگا۔

باقی اوور آل میرے لیے یہ بارڈر گواسکر ٹرافی بہت لا جواب رہی ۔۔نتیجے سے ہٹ کر بہت جاندار مقابلے ہوۓ فیلڈ میں چلنے والی ٹسل اور سلیجنگز نے اس سیریز کو لاجواب بنایا۔۔بطور کرکٹ شاٸق میرے لیے یہ بہت مزے کی سیریز تھی۔آسٹریلیا کو بہت بہت مبارکباد کے انہوں نے سیریز دس سال بعد جیت ہی لی جبکہ بھارت نے بھی تگڑی کرکٹ کھیلی مگر اکیلے بمراہ کے دم پہ۔بیٹنگ نے بھارتی ٹیم کو ہر بار مایوس کیا۔۔

یہ تھی میری بارڈر گواسکر ٹرافی کی مکمل اپڈیٹس کی کہانی امید ہے آپ کو بھی مزہ آیا ہوگا۔۔میری اپڈیٹس پسند آٸ ہوں تو ہمارا پیج Cricket Talks ضرور فالو کریں۔

05/01/2025

To our Sherus who move on today; THANK YOU for the unforgettable memories, the passion & the fight you brought to the Red Hot team.

You’ll always be a part of the . Once a Sheru, always a Sheru. ❤️🦁

03/01/2025

NFAK X Virat Kohli 👀🤌🏻🎶

🥳🎂 Happy Birthday to Alex Hales!Your explosive knocks & match-winning moments have been unforgettable.Here’s to more run...
03/01/2025

🥳🎂 Happy Birthday to Alex Hales!

Your explosive knocks & match-winning moments have been unforgettable.

Here’s to more runs, records & celebrations! ❤️

🎂🥳 Happy Birthday to !Wishing you a year full of yorkers, celebrations and success!
02/01/2025

🎂🥳 Happy Birthday to !

Wishing you a year full of yorkers, celebrations and success!

01/01/2025

Sending the best birthday wishes to our young guns, Sirajuddin & Arafat Minhas! 🎉

Have an amazing day, birthday twins! ✨

| |

01/01/2025

Happy New Year greetings from Zalmi family 💛

May 2025 be our year 🏆⚡

31/12/2024

AB TO FORM MN WAPIS AA JAO Babar Azam

1 ball pe 15 runs 😁😄
31/12/2024

1 ball pe 15 runs 😁😄

Address

Ali Pur Syedan
Gujar Khan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zohaib Hussain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zohaib Hussain:

Share