GCA Sports

GCA Sports Gojra cricket Association "GCA" . it's all about promotion of local cricket. Umar Farooq 03211621326

we organize events of cricket to provide a fair platform to local cricketer to show their talent Gojra cricket Association aims to promote youngsters.

🏏 بریکنگ نیوز 423 ج۔ب 🏆کوئی پوچھے تو کہنا کاشی لیفٹی آیا تھا 😱🔥 Unbelievable Batting By Little Master Gojra 🔥  💯 Century...
22/05/2026

🏏 بریکنگ نیوز 423 ج۔ب 🏆
کوئی پوچھے تو کہنا کاشی لیفٹی آیا تھا 😱

🔥 Unbelievable Batting By Little Master Gojra 🔥
💯 Century Maker — کاشی لیفٹی 💯

آج آخری میچ میں لٹل ماسٹر بلاسٹر بلے باز کاشی لیفٹی نے اپنی کلاسک اور جارحانہ بیٹنگ سے شائقینِ کرکٹ کے دل جیت لیے۔ ⚡

دو میچز میں 24 چھکے لگائے
شاندار شارٹس کھیلتے ہوئے کسی بھی باؤلر کو کوئی رعایت نہ دی، اور اپنی دھواں دار بیٹنگ کے بدولت اس ٹورنامنٹ کی پہلی سنچری اپنے نام کر ڈالی۔ 💪🔥

کاشی لیفٹی نے 16 چھکوں کی مدد سے 112 رنز کی یادگار اور میچ وننگ اننگ کھیل کر اپنی ٹیم کو مضبوط پوزیشن دلائی اور ثابت کردیا کہ وہ واقعی بہترین پلیئر ہیں۔ 👑🏏 اور اپنی ٹیم کو سیمی فائنل میچ میں کوالیفائی کروانے پر اہم کردار ادا کیا

Second Semi Finalist Team Kaka Eleven 371ماشاءاللہ، کاکا الیون 371 کے کھلاڑیوں کی طرف سے آج واقعی کمال کی کارکردگی دیکھن...
22/05/2026

Second Semi Finalist Team
Kaka Eleven 371
ماشاءاللہ، کاکا الیون 371 کے کھلاڑیوں کی طرف سے آج واقعی کمال کی کارکردگی دیکھنے کو ملی ہے!
​🏏 کاکا الیون 372 کی طوفانی بیٹنگ
​کاشی لیفٹی: آج کے دن کے ہیرو رہے! انہوں نے گراؤنڈ کے چاروں طرف جارحانہ بلے بازی کی اور پورے ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ چھکے مارے۔ کوارٹر فائنل جیسے اہم میچ میں 110 رنز کی ناقابلِ شکست (Not Out) اننگز کھیل کر ٹیم کی جیت پکی کر دی۔
​اسود خالد: انہوں نے دوسرے اینڈ سے کاشی لیفٹی کا بھرپور ساتھ دیا اور پارٹنرشپ کو مضبوط کیا۔
​🏆 حمزہ پریس کی شاندار آل راؤنڈ پرفارمنس اور سیمی فائنل میں کوالیفائی
​حمزہ پریس: انہوں نے پورے دن بہترین آل راؤنڈر پرفارمنس کا مظاہرہ کیا، بیٹنگ اور بولنگ دونوں میں جان ماری اور اپنی ٹیم کو سیمی فائنل میں پہنچانے میں اہم ترین کردار ادا کیا۔
​عبداللہ: بولنگ لائن کے اصل جادوگر ثابت ہوئے، جنہوں نے ہر میچ میں اپنی ذمہ داری کو بخوبی نبھایا اور حریف ٹیموں کو پریشان کیے رکھا۔
​بولنگ پارٹنرز: عبداللہ کا ساتھ عثمان اعظم، کاکو لالہ اور عرفان نے بخوبی دیا اور بہترین نپی تلی بولنگ سے پریشر برقرار رکھا۔
​مبارکباد! تمام کھلاڑیوں کو اس شاندار کارکردگی اور سیمی فائنل میں جگہ بنانے پر بہت بہت مبارک ہو۔ امید ہے کہ سیمی فائنل اور فائنل میں بھی یہی جوش و جذبہ برقرار رہے گا! ٹرافی کس کی ہوگی؟ کمنٹس میں بتائیں!

First Semi Finalist Team Game Changer 245بہت بہت مبارک ہو گیم چینجر 245 تلونڈی کو سیمی فائنل میں کوالیفائی کرنے پر! 🥳🏆​ٹ...
22/05/2026

First Semi Finalist Team
Game Changer 245
بہت بہت مبارک ہو گیم چینجر 245 تلونڈی کو سیمی فائنل میں کوالیفائی کرنے پر! 🥳🏆
​ٹیم نے واقعی شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا ہے اور اس جیت میں سب کا حصہ لاجواب رہا:
​لقمان تلونڈی: پورے دن کی لاجواب اور تسلسل کے ساتھ بہترین بلے بازی۔
​عثمان مانی گوجرہ اور عمران بٹ گوجرہ: تحصیل اوپن کھلاڑیوں کے طور پر ذمہ دارانہ اور بہترین اننگز، جس نے ٹیم کی جیت کی بنیاد رکھی۔
​متین افضل: بولنگ لائن کو شاندار طریقے سے سنبھالتے ہوئے حریف ٹیم کو دباؤ میں رکھنا۔
​پوری ٹیم کی یہ زبردست پرفارمنس اور تال میل ہی انہیں سیمی فائنل تک لے کر آیا ہے۔
​سیمی فائنل کے لیے گیم چینجر 245 تلونڈی کو بہت بہت بیسٹ آف لک! امید ہے کہ ٹیم اگلے میچ میں بھی اسی جوش اور بہترین کارکردگی کا تسلسل برقرار رکھے گی اور فائنل میں جگہ بنائے گی۔ 🏏🔥

Bundle of Thanks ❤️بگ سپانسر 🥳 ⭐  برینڈ آف گوجرہزندہ دل شخصیت جن کی جانب سے 423 کی سر زمین پر GCA کے ایونٹ میں ہماری بہت...
22/05/2026

Bundle of Thanks ❤️
بگ سپانسر 🥳 ⭐
برینڈ آف گوجرہ
زندہ دل شخصیت جن کی جانب سے 423 کی سر زمین پر GCA کے ایونٹ میں ہماری بہترین کوریج اور محنت کو دیکھتے ہوئے میرے لیے ایک ہزار کی حوصلہ افزائی کی آپکی محبتوں کا شکریہ جزاک اللّہ خیرا بھائی ♥️ اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے اور آپ کے رزق و کاروبار میں برکت فرمائے آمین 🤲

22/05/2026

🏏❣️✨ دوسرا میچ ✨❣️ 🏏
کاکا الیون 371
کاشی لیفٹی / حمزہ پرنس / اسود خالد
۔۔۔۔ بمقابلہ ۔۔۔۔
303 کٹھور
شیخ فرخ / ڈاکٹر ذوہیب / علی شہباز

چوہدری علی حسن چیمہ شہید ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ🏏
برینڈ ایمبیسیڈر ۔۔۔۔ فہد میاں چنوں (برینڈ آف پاکستان)
زیر سرپرستی ۔۔۔۔ رانا عاطف اقبال (صدر جی سی اے)
ایونٹ مینجر ۔۔۔۔ حمزہ لیفٹی

جی سی اے صدر ۔۔۔۔ رانا عاطف اقبال
جی سی اے سینیئر نائب صدر ۔۔۔۔ ندیم اختر سیال (اونر پی ایم سپورٹس ہوزری گوجرہ)
جی سی اے نائب صدر ۔۔۔۔ خرم رندھاوا
جی سی اے جنرل سیکرٹری ۔۔۔۔ شرجیل ایڈوکیٹ
جی سی اے فیصلہ کمیٹی ۔۔۔۔ ملک عابد حسین
انتظامیہ ۔۔۔۔ نواب کرکٹ کلب 423 ج۔ب
بمقام ۔۔۔۔ 423 ج۔ب گراؤنڈ
پہلا انعام ۔۔۔۔ 1 لاکھ بمعہ ٹرافی 🏆
دوسرا انعام ۔۔۔۔ 50 ہزار بمعہ ٹرافی 🏆
براڈکاسٹر ۔۔۔۔ فرحان علی ✨🌹
GCA Sports

22/05/2026

🏏❣️✨ چوتھا میچ ✨❣️ 🏏
کاکا الیون 371
کاشی لیفٹی / حمزہ پرنس / اسود خالد
۔۔۔۔ بمقابلہ ۔۔۔۔
426 کرکٹ کلب
ندیم کنگ / شہاب الدین / عمر بلا

چوہدری علی حسن چیمہ شہید ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ🏏
برینڈ ایمبیسیڈر ۔۔۔۔ فہد میاں چنوں (برینڈ آف پاکستان)
زیر سرپرستی ۔۔۔۔ رانا عاطف اقبال (صدر جی سی اے)
ایونٹ مینجر ۔۔۔۔ حمزہ لیفٹی

جی سی اے صدر ۔۔۔۔ رانا عاطف اقبال
جی سی اے سینیئر نائب صدر ۔۔۔۔ ندیم اختر سیال (اونر پی ایم سپورٹس ہوزری گوجرہ)
جی سی اے نائب صدر ۔۔۔۔ خرم رندھاوا
جی سی اے جنرل سیکرٹری ۔۔۔۔ شرجیل ایڈوکیٹ
جی سی اے فیصلہ کمیٹی ۔۔۔۔ ملک عابد حسین
انتظامیہ ۔۔۔۔ نواب کرکٹ کلب 423 ج۔ب
بمقام ۔۔۔۔ 423 ج۔ب گراؤنڈ
پہلا انعام ۔۔۔۔ 1 لاکھ بمعہ ٹرافی 🏆
دوسرا انعام ۔۔۔۔ 50 ہزار بمعہ ٹرافی 🏆
براڈکاسٹر ۔۔۔۔ فرحان علی ✨🌹
GCA Sports

22/05/2026

🏏❣️✨ پہلا کوارٹر فائنل میچ ✨❣️ 🏏
گیم چینجر 245 تلونڈی
عمران بٹ گوجرہ / عثمان مانی گوجرہ / متین تلونڈی
۔۔۔۔ بمقابلہ ۔۔۔۔
ڈریم کراؤن گوجرہ
رانا ہاشم / زین راجپوت / علی کھویا

چوہدری علی حسن چیمہ شہید ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ🏏
برینڈ ایمبیسیڈر ۔۔۔۔ فہد میاں چنوں (برینڈ آف پاکستان)
زیر سرپرستی ۔۔۔۔ رانا عاطف اقبال (صدر جی سی اے)
ایونٹ مینجر ۔۔۔۔ حمزہ لیفٹی

جی سی اے صدر ۔۔۔۔ رانا عاطف اقبال
جی سی اے سینیئر نائب صدر ۔۔۔۔ ندیم اختر سیال (اونر پی ایم سپورٹس ہوزری گوجرہ)
جی سی اے نائب صدر ۔۔۔۔ خرم رندھاوا
جی سی اے جنرل سیکرٹری ۔۔۔۔ شرجیل ایڈوکیٹ
جی سی اے فیصلہ کمیٹی ۔۔۔۔ ملک عابد حسین
انتظامیہ ۔۔۔۔ نواب کرکٹ کلب 423 ج۔ب
بمقام ۔۔۔۔ 423 ج۔ب گراؤنڈ
پہلا انعام ۔۔۔۔ 1 لاکھ بمعہ ٹرافی 🏆
دوسرا انعام ۔۔۔۔ 50 ہزار بمعہ ٹرافی 🏆
براڈکاسٹر ۔۔۔۔ فرحان علی ✨🌹
GCA Sports

22/05/2026
22/05/2026

🏏❣️✨ تیسرا میچ ✨❣️ 🏏
شاہد سپورٹس اینڈ رندھاوا الیون
خادم کولیکی / سعید لیفٹی / بہادر علی
۔۔۔۔ بمقابلہ ۔۔۔۔
ڈریم کراؤن گوجرہ
رانا ہاشم / زین راجپوت / علی کھویا

چوہدری علی حسن چیمہ شہید ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ🏏
برینڈ ایمبیسیڈر ۔۔۔۔ فہد میاں چنوں (برینڈ آف پاکستان)
زیر سرپرستی ۔۔۔۔ رانا عاطف اقبال (صدر جی سی اے)
ایونٹ مینجر ۔۔۔۔ حمزہ لیفٹی

جی سی اے صدر ۔۔۔۔ رانا عاطف اقبال
جی سی اے سینیئر نائب صدر ۔۔۔۔ ندیم اختر سیال (اونر پی ایم سپورٹس ہوزری گوجرہ)
جی سی اے نائب صدر ۔۔۔۔ خرم رندھاوا
جی سی اے جنرل سیکرٹری ۔۔۔۔ شرجیل ایڈوکیٹ
جی سی اے فیصلہ کمیٹی ۔۔۔۔ ملک عابد حسین
انتظامیہ ۔۔۔۔ نواب کرکٹ کلب 423 ج۔ب
بمقام ۔۔۔۔ 423 ج۔ب گراؤنڈ
پہلا انعام ۔۔۔۔ 1 لاکھ بمعہ ٹرافی 🏆
دوسرا انعام ۔۔۔۔ 50 ہزار بمعہ ٹرافی 🏆
براڈکاسٹر ۔۔۔۔ فرحان علی ✨🌹
GCA Sports

22/05/2026

🏏❣️✨ دوسرا میچ ✨❣️ 🏏
گیم چینجر 245 تلونڈی
عمران بٹ گوجرہ / عثمان مانی گوجرہ / متین تلونڈی
۔۔۔۔ بمقابلہ ۔۔۔۔
کوہ نور الیون گوجرہ
علی مراد پٹھان / عبد الرحمٰن پولا / چھوٹا فانا گوجرہ

چوہدری علی حسن چیمہ شہید ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ🏏
برینڈ ایمبیسیڈر ۔۔۔۔ فہد میاں چنوں (برینڈ آف پاکستان)
زیر سرپرستی ۔۔۔۔ رانا عاطف اقبال (صدر جی سی اے)
ایونٹ مینجر ۔۔۔۔ حمزہ لیفٹی

جی سی اے صدر ۔۔۔۔ رانا عاطف اقبال
جی سی اے سینیئر نائب صدر ۔۔۔۔ ندیم اختر سیال (اونر پی ایم سپورٹس ہوزری گوجرہ)
جی سی اے نائب صدر ۔۔۔۔ خرم رندھاوا
جی سی اے جنرل سیکرٹری ۔۔۔۔ شرجیل ایڈوکیٹ
جی سی اے فیصلہ کمیٹی ۔۔۔۔ ملک عابد حسین
انتظامیہ ۔۔۔۔ نواب کرکٹ کلب 423 ج۔ب
بمقام ۔۔۔۔ 423 ج۔ب گراؤنڈ
پہلا انعام ۔۔۔۔ 1 لاکھ بمعہ ٹرافی 🏆
دوسرا انعام ۔۔۔۔ 50 ہزار بمعہ ٹرافی 🏆
براڈکاسٹر ۔۔۔۔ فرحان علی ✨🌹
GCA Sports

Address

Gojra

Telephone

+923006553040

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GCA Sports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to GCA Sports:

Share

Category