02/12/2025
سرکلر
گوجرہ کی بچیوں کی شاندار کامیابیاں
الحمدُللّٰہ! گوجرہ کی باصلاحیت بچیوں نے 4
th SSL Islamabad Women Hockey League میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے بیسٹ پلیئر، ٹاپ اسکورر، بیسٹ گول کیپر کے ایوارڈز حاصل کیے اور ساتھ ہی ایک ٹیم کی کپتانی بھی بہترین انداز میں سرانجام دی۔ یہ کامیابیاں نہ صرف کھلاڑیوں کی محنت کا نتیجہ ہیں بلکہ پوری گوجرہ ہاکی فیملی کے لیے اعزاز کا باعث ہیں۔ ہم تمام کھلاڑیوں، کوچز اور آفیشلز کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں