10/08/2026
بسم اللہ الرحمن الرحیم
انا للہ وانا الیہ راجعون
بادل بیل 151 کیروں والا
افسوس ناک خبر
چیمپین بادل بیل 151 والا ٹھنڈا ہو گیا ہے اللہ پاک مالکان کو صبر دے امین🤲
اور شائقین حضرات کو بھی صبر جمیل عطا فرمائے آمین