Yasin Polo Club

Yasin Polo Club Welcome to Yasin Polo Club
This page promotes the thrilling Polo of Yasin Valley — where tradition rides with pride!

Home of legendary players, fearless matches, and the true spirit of Yasin. Like, Follow, Comment & Share to support the legacy!

First Practice Match Shahi Polo Ground Yasin
03/09/2026

First Practice Match
Shahi Polo Ground Yasin

کل شاہی پولو گراؤنڈ یاسین میں  بوقت 4 بجے پہلا پریکٹس میچ کھیلا جائے گا ۔ تمام پولو پلیئرز سے گزارش ہے کہ وقت پے گراؤنڈ ...
02/09/2026

کل شاہی پولو گراؤنڈ یاسین میں بوقت 4 بجے پہلا پریکٹس میچ کھیلا جائے گا ۔ تمام پولو پلیئرز سے گزارش ہے کہ وقت پے گراؤنڈ میں تشریف لائے شکریہ ۔

منجانب: راجہ محمد اعظم صدر پولو ایسوسیشن ایڈیشنل ڈسٹرکٹ گوپس یاسین

جشنِ آزادی فٹبال ٹورنامنٹ یاسین کا فائنل میچ 16 اگست 2026 بروز اتوار کو کھیلا جائے گا۔ اس موقع پر پہلا شو میچ دوپہر 2:30...
15/08/2026

جشنِ آزادی فٹبال ٹورنامنٹ یاسین کا فائنل میچ 16 اگست 2026 بروز اتوار کو کھیلا جائے گا۔ اس موقع پر پہلا شو میچ دوپہر 2:30 بجے غذر ہائر سیکنڈری سکول گاہکوچ اور برائٹ سٹار اکیڈمی ہندور کے درمیان کھیلا جائے گا، جس کے فوراً بعد شام 4:00 بجے فائنل میچ دی نارتھ فٹبال اکیڈمی یاسین اور طاؤس سرکار کے درمیان کھیلا جائے گا۔ فائنل میچ کے چیف گیسٹ وزیرِ تعلیم امان علی امیر ہوں گے۔ تمام شائقینِ فٹبال اور فٹبال ٹیموں سے گزارش ہے کہ وقت کی پابندی کرتے ہوئے مقررہ وقت پر گراؤنڈ میں تشریف لائیں اور کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کریں۔ شکریہ۔

منجانب: یاسین فٹبال ایسوسی ایشن

01/07/2026

Saeed Ur Rehman
Imtiaz Babu

بیان برائے شائقینِ پولوحالیہ شندور پولو فیسٹیول میں سب ڈویژن یاسین پولو ٹیم نے ڈسٹرکٹ غذر کی نمائندگی کرتے ہوئے شاندار ک...
18/06/2026

بیان برائے شائقینِ پولو

حالیہ شندور پولو فیسٹیول میں سب ڈویژن یاسین پولو ٹیم نے ڈسٹرکٹ غذر کی نمائندگی کرتے ہوئے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور ٹائٹل ڈسٹرکٹ غذر کے نام کیا۔ یہ کامیابی نہ صرف یاسین بلکہ پورے ضلع غذر کے لیے باعثِ فخر ہے۔

تاہم افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ ڈسٹرکٹ انتظامیہ غذر اور صدر پولو ایسوسی ایشن ڈسٹرکٹ غذر، راجہ شاہ خالد، کی جانب سے یاسین پولو ٹیم کو مکمل طور پر نظر انداز کیا گیا۔ حوصلہ افزائی تو درکنار، ٹیم کو باقاعدہ مبارکباد تک نہیں دی گئی، جس سے شائقینِ پولو اور کھلاڑیوں میں شدید مایوسی پائی جاتی ہے۔

ہم ڈپٹی کمشنر غذر اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر گوپس-یاسین سے پرزور اپیل کرتے ہیں کہ وہ اس معاملے کا سنجیدگی سے نوٹس لیں اور ضلع کی نمائندگی کرنے والے کھلاڑیوں کی مناسب حوصلہ افزائی اور عزت افزائی کو یقینی بنائیں، تاکہ مستقبل میں بھی نوجوان اسی جذبے کے ساتھ ضلع اور علاقے کا نام روشن کرتے رہیں۔

منجانب: شائقینِ پولو
Deputy Commissioner Ghizer
Zeeshan JaFaq
Gilgit Baltistan Free Style Polo.

ڈسٹرکٹ اٹارنی راجہ آفتاب علی کی جانب سے شندور پولو فیسٹیول ٹورنامنٹ سب ڈویژن یاسین پولو ٹیم ٹائٹل اپنے نام کرنے پر  نقد ...
17/06/2026

ڈسٹرکٹ اٹارنی راجہ آفتاب علی کی جانب سے شندور پولو فیسٹیول ٹورنامنٹ سب ڈویژن یاسین پولو ٹیم ٹائٹل اپنے نام کرنے پر نقد 20 ہزار روپے انعام دیا ۔۔۔
راجہ آفتاب علی خان پولو پلیئرز کی حوصلہ افزائی کے لیے ہر وقت شانہ بہ شانہ کھڑے ہیں ۔۔

16/06/2026

Raja Sher Alam
Tamphoq Hit
Shahi Polo Ground Yasin

16/06/2026
16/06/2026

Team Sub Division Yasin ❤️

Address

Yasin Proper
Gilgit
YASINGHIZERGILGITBALTISTAN

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Yasin Polo Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category