15/05/2026
استور سے پولو ٹیم صدر پولو ایسوسی ایشن استور جناب صابر حسین کی قیادت میں گلگت روانہ ہوئی جبکہ دوسری طرف صدر صاحب ڈی سی استور کو عیدگاہ پولو گراؤنڈ کی صفائی ستھرائی کے حولے سے تفصیلی گفتگو کی جس پر ڈی سی صاحبہ نے یقین دلایا کہ چند روز کے اندر صفائی کا کام مکمل کیا جائے ۔