05/04/2022
#خبر غم
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
ہاوللڈرز فٹبال کلب جوٹیال کے سینئر پلیر محمد عمر کی زوجہ قضاء الہی سے وفات پا چکی ہے اللہ پاک مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے امین دکھ کی اس گھڑی میں ہم لواحقین کے ساتھ ہیں