21/03/2026
جی بی سپر لیگ کی جانب سے عید الفطر بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ تعالیٰ اس عید کو پوری امتِ مسلمہ کے لیے خوشیوں، امن اور سکون کا پیغام بنائے۔ اس پرمسرت موقع پر دعا ہے کہ ہمارے روایتی کھیلوں اور ثقافت کی رونقیں ہمیشہ اسی طرح برقرار رہیں۔