02/04/2022
فرسٹ قراقرم بینک فٹبال ٹورنامنٹ 2022
سپر اسٹار کشروٹ نے جی بی سکاوٹس کو 2 گول سے شکست دے کر ٹائیٹل اپنے نام کر لیا
سپر اسٹار کشروٹ کی جانب سے علی مین اف دی میچ جبکہ جی بی سکاوٹس کی جانب سے خلیل ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑی قرار پاے
میگا ایونٹ کے مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر گلگت کیپٹن ر اسامہ مجید چیمہ تھے جبکہ دیگر مہمانوں میں اسسٹنٹ منیجر کریم خان فنانس منیجر مقصد عالم قراقرم کشروٹ برانچ کے منیجر جلال حسین میجر جی بی سکاوٹس فہد ایس ایس پی گلگت شہباز الہی ڈسٹرکٹ سپورٹس افیسر گلگت علی نواز تھے جنہوں نے ونر رنر ٹیموں سمیت مین اف دی میچ اور مین اف دی ٹورنامنٹ کھلاڑیوں میں ٹرافیاں تقسیم کررہے ہیں
Super Star Kashrote Football Club
Football Is Blood Of Ghizerians
GilGit XI Football Club
SSC Hatoon
Hatoon FC
Football GB
Real Gilgit Football club
FC Hatoon