Oshikhandas United FC

Oshikhandas United FC A Home for Oshikhandas United FC Supporters/Fans & Football Lovers.

عبدال میرزا __ اوشیکھنداس یونائیٹڈ فٹبال کلب کے دفاع کی مضبوط دیواراوشیکھنداس یونائیٹڈ فٹبال کلب کے مایہ ناز اور قابل اع...
09/11/2026

عبدال میرزا __ اوشیکھنداس یونائیٹڈ فٹبال کلب کے دفاع کی مضبوط دیوار
اوشیکھنداس یونائیٹڈ فٹبال کلب کے مایہ ناز اور قابل اعتماد ڈیفنڈر عبدل میرزا میدان دفاع میں چٹان کی مانند ڈٹے رہتے ہیں۔ ان کی موجودگی میں مخالف ٹیم کے اسٹرائیکرز کے لیے گیند لے کر آگے بڑھنا کسی بڑے چیلنج سے کم نہیں۔ بہترین ٹیکلنگ، مضبوط ہیڈنگ، بہترین پوزیشننگ ان کی نمایاں خوبیاں ہیں۔
اوشیکھنداس پریمئر لیگ 2016 کی چیمپئن ٹیم کا حصہ رہتے ہوئے بھی انہوں نے اپنی بہترین کارکردگی سے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔ عبدل میرزا جیسے باصلاحیت اور مخلص کھلاڑی کسی بھی کلب کا قیمتی اثاثہ ہوتے ہیں۔
اللہ پاک آپ کو صحت، سلامتی اور کامیابیوں سے نوازے اور اوشیکھنداس یونائیٹڈ فٹبال کلب کے لیے آپ کی خدمات کا یہ سفر مزید طویل اور شاندار بنائے۔ آمین

Real Madrid 3-0 Valencia! A perfect night for Los Blancos.Three goals, three points, and another statement of dominance....
08/11/2026

Real Madrid 3-0 Valencia! A perfect night for Los Blancos.
Three goals, three points, and another statement of dominance.

Thank you Cristiano ❤️We will still see you playing for your club, but not in the red jersey of Portugal. 🇵🇹💔Thank you f...
07/11/2026

Thank you Cristiano ❤️
We will still see you playing for your club, but not in the red jersey of Portugal. 🇵🇹💔
Thank you for all the memories, CR7.🐐

محمد الیاس اسبیگاوشیکھنداس یونائیٹڈ فٹبال کلب کے موجودہ بہترین دفاعی کھلاڑیوں میں سے ایک ہیں۔ کسی بھی مخالف کھلاڑی کے لی...
07/11/2026

محمد الیاس اسبیگ
اوشیکھنداس یونائیٹڈ فٹبال کلب کے موجودہ بہترین دفاعی کھلاڑیوں میں سے ایک ہیں۔ کسی بھی مخالف کھلاڑی کے لیے انہیں چکمہ دے کر آگے نکلنا آسان نہیں۔ اپنی بہترین دفاعی صلاحیتوں کی وجہ سے انہوں نے ہمیشہ کلب کے لیے اچھا کھیل پیش کیا۔
اوشکھنداس میں ہونے والے OPL 2016 میں چیمپئن بننے والی اوشیکھنداس یونائیٹڈ فٹبال کلب کے اسکواڈ کا حصہ رہے اور اس ایونٹ میں بھی بہترین کھیل پیش کیا۔
محمد الیاس نے اپنی محنت اور بہترین کھیل سے نہ صرف کلب بلکہ پورے اوشکھنداس کا نام روشن کیا اور پورے گلگت میں بھی اپنی پہچان بنائی۔
اللہ پاک آپ کو صحت و تندرستی دے اور ہمیشہ خوش رکھے۔آمین
اور کلب کے لیے آپ کی خدمات کا سلسلہ یونہی جاری رہے۔

خراج تحسین ــ خرم شہزاد اوشیکھنداس فٹبال کے اپنے دور کے بہترین مڈفیلڈرز میں سے ایک، خرم شہزاد، جنہوں نے اپنے شاندار کھیل...
06/11/2026

خراج تحسین ــ خرم شہزاد
اوشیکھنداس فٹبال کے اپنے دور کے بہترین مڈفیلڈرز میں سے ایک، خرم شہزاد، جنہوں نے اپنے شاندار کھیل سے بے شمار شائقین کے دل جیتے۔
ان کا بہترین بال کنٹرول، شاندار پاسنگ اور موقع ملنے پر ایسی طاقتور شاٹس لگانا، جنہیں روکنا کسی بھی گول کیپر کے لیے آسان نہیں تھا، ان کی پہچان تھی۔
ان کے دور میں اوشکھنداس کی ٹیم نے نہ صرف اوشیکھنداس بلکہ پورے گلگت میں کئی اہم ٹائٹلز اپنے نام کیے۔
اللہ تعالی خرم بھائی کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے، صحت و تندرستی عطا فرمائے اور زندگی کے ہر میدان میں کامیابیوں سے نوازے۔ آمین

Our goalkeeper, Tahseen Javed Qureshi, with the OPL 2016 trophy. A beautiful picture and a special memory 🏆
05/11/2026

Our goalkeeper, Tahseen Javed Qureshi, with the OPL 2016 trophy. A beautiful picture and a special memory 🏆

Our captain, Aabdin Ali, with the OPL 2016 trophy. A beautiful picture and a special memory 🏆
05/11/2026

Our captain, Aabdin Ali, with the OPL 2016 trophy. A beautiful picture and a special memory 🏆

UCL Night Full of DramaReal Madrid 3–1 AEK AthensFenerbahce 3–2 LiverpoolBig wins, shocking results ⚽
05/11/2026

UCL Night Full of Drama
Real Madrid 3–1 AEK Athens
Fenerbahce 3–2 Liverpool
Big wins, shocking results ⚽

خراج تحسین _ کرامت حسین بھائیکرامت حسین اپنے دور میں اوشیکھنداس فٹبال ٹیم کے اہم گول کیپر گزرے ہیں۔ اپنی بہترین پوزیشننگ...
04/11/2026

خراج تحسین _ کرامت حسین بھائی
کرامت حسین اپنے دور میں اوشیکھنداس فٹبال ٹیم کے اہم گول کیپر گزرے ہیں۔ اپنی بہترین پوزیشننگ، پھرتی اور مضبوط گرفت کی بدولت وہ مشکل سے مشکل شاٹس روکنے اور یقینی گول بچانے کی صلاحیت رکھتے تھے۔گول پوسٹ پر ان کی موجودگی مخالف ٹیم کے لیے ایک بڑا چیلنج ہوتی تھی۔
انہوں نے اپنی شاندار کارکردگی سے اوشیکھنداس فٹبال ٹیم کی کامیابیوں میں اہم کردار ادا کیا۔ ان کی خدمات اور کھیل کے یادگار لمحات ہمیشہ ہماری فٹبال تاریخ کا حصہ رہیں گے۔
اوشیکھنداس فٹبال کے لیے ان کی خدمات کو سلام۔
اللہ تعالیٰ کرامت حسین بھائی کو صحت، سلامتی اور تندرستی کے ساتھ لمبی زندگی عطا فرمائے۔ آمین۔

UEFA Champions League 2026-27Yesterday’s results are in, Some big performances, surprising results and plenty of goals. ...
04/11/2026

UEFA Champions League 2026-27
Yesterday’s results are in, Some big performances, surprising results and plenty of goals.

Address

Gilgit

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Oshikhandas United FC posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share