SEVEN HANDS

SEVEN HANDS Specialize in organizing dynamic events and engaging sports activities that leave lasting impressions

27/10/2025

Salgira Mubarak Hunza Arts & Culture Council

27/10/2025

Talwar dance

Aga Khan Colour’s Horse Daryz Wins Thrilling Arc de Triomphe 2025 FinaleDoha, Qatar: In an electrifying finish at the Ar...
10/10/2025

Aga Khan Colour’s Horse Daryz Wins Thrilling Arc de Triomphe 2025 Finale
Doha, Qatar: In an electrifying finish at the Arc de Triomphe Race 2025, Daryz, the three-year-old French-trained horse representing the Aga Khan colours, clinched a spectacular victory.
After a tense and closely contested race, Daryz surged ahead in the final moments, overtaking Mini Hawk near the finish line to secure a dramatic win that captivated racing fans around the world.
The victory highlights the continued legacy of excellence and dedication associated with the Aga Khan Studs, a name long respected in the world of international horse racing.
The triumph of Daryz not only celebrates top-tier training and talent but also reflects the enduring passion for equestrian sport within the Aga Khan family.
Follow for more

Come on let’s go PUSH JE COURS POUR TOI, Jeudi 25 September 2025
25/09/2025

Come on let’s go PUSH JE COURS POUR TOI, Jeudi 25 September 2025

Watch, follow, and discover more trending content.

24/09/2025
90 minutes, endless passion. ⚽🔥”
24/09/2025

90 minutes, endless passion. ⚽🔥”

League phase table
18/09/2025

League phase table

گلگت بلتستان اسپورٹس کا سورج کیوں غروب ہو رہا ہے؟تاریخ: 17 دسمبر 2024قائداعظم گیمز کے نتائج ایک تلخ حقیقت ظاہر کر رہے ہی...
17/12/2024

گلگت بلتستان اسپورٹس کا سورج کیوں غروب ہو رہا ہے؟

تاریخ: 17 دسمبر 2024

قائداعظم گیمز کے نتائج ایک تلخ حقیقت ظاہر کر رہے ہیں:
گلگت بلتستان نے اب تک صرف 10 میڈلز جیتے ہیں.
8 کانسی اور 2 چاندی کے۔ ایک بھی گولڈ میڈل نہیں۔
آخر ایسا کیوں ہو رہا ہے؟
بحیثیت ایک پروفیشنل ایتھلیٹ اور اسپورٹس پروفیشنل، میرا یہ خیال ہے کہ اس کی وجہ اسپورٹس کی ناقص منصوبہ بندی اور میرٹ کے بجائے اقربا پروری پر مبنی فیصلے ہیں، جو ہمارے ٹیلنٹ کو ضائع کر رہے ہیں۔

اس کی وجہ سپورٹس کی سیاست(Sports Politics)ہے جو اوپر سے شروع ہو کر نیچے تک ہر سطح پر اثرانداز ہو رہی ہے۔ قومی اور صوبائی مقابلے ایک تفریحی ٹرپ کی طرح سمجھے جاتے ہیں۔ ٹیمیں بغیر کسی حکمتِ عملی کے منتخب کی جاتی ہیں، اور یہ ذمہ داری ان ایسوسی ایشنز کے سپرد ہوتی ہے جن میں چند کے علاوہ کوئی پروفیشنل موجود نہیں۔ سفارش اور اقربا پروری کا دور دورہ ہے: “یہ فلاں کا بھتیجا ہے، یہ فلاں کا بیٹا ہے۔” اسلام آباد کے ٹرپ ایک مقابلے کے بجائے پکنک بن جاتے ہیں۔

اور فنڈنگ؟ گلگت بلتستان اسپورٹس بورڈ سے سوال ہے:
• اولمپک گیمز کی ترقی کے لیے آنے والے فنڈز کہاں استعمال ہو رہے ہیں؟
• اگر فنڈنگ خرچ ہو رہی ہے تو نتائج میں بہتری کیوں نظر نہیں آتی؟

پروفیشنل ایتھلیٹس اور کوچز کو کیوں منتخب نہیں کیا جاتا؟ ایونٹس کو سنجیدہ لینے کے بجائے محض تفریح کیوں سمجھا جاتا ہے؟ اور نان پروفیشنلز کو اسلام آباد لے جا کر گلگت بلتستان کے نام اور امیج کو خراب کیوں کیا جا رہا ہے؟

یہ وقت ہے کہ نان پروفیشنل آفیشلز اور ایسوسی ایشنز کو ڈیزالو (ختم) کیا جائے اور ایک نیا ڈھانچہ بنایا جائے تاکہ پروفیشنل ایتھلیٹس کو آگے بڑھنے کا موقع ملے اور گلگت بلتستان کا نام روشن ہو۔ یہ بات ہرگز درست نہیں کہ گلگت بلتستان میں ٹیلنٹڈ ایتھلیٹس کی کمی ہے، بلکہ حقیقت یہ ہے کہ یہی ٹیلنٹڈ ایتھلیٹس سپورٹس پولیٹکس کا بری طرح شکار ہو رہے ہیں اور دوسرے صوبوں یا ڈیپارٹمنٹس کا رخ کر رہے ہیں۔

اگر گلگت بلتستان حکومت اس مسئلے پر کام کرے اور پروپر کوچز ہائر کرے، جدید پروفیشنل ٹولز فراہم کرے، تو گلگت بلتستان میں اولمپک لیول کا ٹیلنٹ موجود ہے، جسے صرف تراشنے کی ضرورت ہے۔

یہ ذمہ داری گلگت بلتستان کے متعلقہ اداروں پر عائد ہوتی ہے، جن میں:
• گلگت بلتستان اسپورٹس اینڈ ٹورزم ڈیپارٹمنٹ
• گلگت بلتستان اسپورٹس بورڈ
• پاکستان اسپورٹس بورڈ
• گلگت بلتستان اسپورٹس ایسوسی ایشنز

انہیں آگے بڑھ کر عملی اقدامات کرنے ہوں گے تاکہ ٹیلنٹ ضائع ہونے کے بجائے گلگت بلتستان کا نام دنیا میں روشن
ہو!

Information Department Gilgit-Baltistan Calibreon Sports Al-Shams Mountain Women's Sports and Social Welfare club AD Sports & Fitness Gilgit Baltistan Arts and Cultural Council Office of the Chief Secretary, Gilgit Baltistan Gilgit Baltistan News - GB News Deputy Commissioner, Gilgit Daily Ausaf Gilgit Baltistan Gilgit Media Network Rotaract Club Of Gilgit PSB Coaching Centre, Karachi Sultanabad Futsal League - SFL Suji Media Network Gilgit Baltistan Wateen Digital Women TV GB ویمن ٹی ویn Hunza Arts & Cultural Council.HunzaNewsPakistan Football Federation Avengers Football CLUB Discover Pakistan

Address

Seven Hands, Aga Khan Gymkhana, Konodass
Gilgit
15100

Telephone

+923555993391

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SEVEN HANDS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SEVEN HANDS:

Share