YØung Star's Ishkoman YSI

YØung Star's Ishkoman YSI Mʏ ʟɪғᴇ ʟɪɴᴇ ɪɴ ᴄʀɪᴄᴋᴇᴛ🏏
Official page,,⭐
please like& follow 🎌✊💪

23/01/2025

Sɪx sᴏᴜɴᴅ,♨️🔥
Lᴀᴊᴀᴡᴀʙ sʜᴏʀᴛ😍
Yᴏᴜɴɢ ᴍᴀᴀɴ 🫠
MirMirbax ali officall

Gᴏᴏᴅ>Nᴇᴡsجشن بہارہ فٹ بال ٹورنامنٹ.              اشکومن پراپر.ضلع غذر کے فٹ بال سے محبت رکھنے والے نوجوانوں کو یہ اطلاع ...
26/04/2024

Gᴏᴏᴅ>Nᴇᴡs
جشن بہارہ فٹ بال ٹورنامنٹ.
اشکومن پراپر.
ضلع غذر کے فٹ بال سے محبت رکھنے والے نوجوانوں کو یہ اطلاع دیتے ہوئے خوشی محسوس کرتے ہیں کہ اشکومن پراپر گورنمنٹ ھائی سکول مومن آباد کے سرسبرز و شاداب گرونڈ میں جشن بہارہ شہدا فٹبال ٹورنامنٹ کا انعقاد ہونے جارہا ہے غذر بھر کے فٹبال ٹیموں کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے خواہشمند ٹیمیں اپنی انداراج مورخہ یکم مئی تک بذریعہ فون زمہ داران کے پاس کرا سکتے ہیں کھیلوں کا باقاعدہ آغاز 5 مئی سے جائے گا یاد رہے اس بار ٹورنامنٹ کے کچھ اصول سخت کردیے گئے ہیں وہ حسب زیل ہیںں.
ٹورنامنٹ میں شامل ٹیم کے پاس مکمل واردی کا ہونا لازمی ہے بغیر واردی کے کسی بھی ٹیم کو گرونڈ میں داخل ہونے نہیں دیا جائے گا.
امپائر مقرر کرنا انتظامیہ کی زمہ داری ہوگی اور اسکا فیصلہ حتمی ہوگا
کسی بھی ٹیم میں کھلاڈی کا تعلق صرف ضلع غذر سے ہوگا کسی اور ضلعے سے کسی بھی ٹیم میں کوئی کھلاڈی نہیں کھیل سکے گا.
ٹورنامنٹ کے اختتام پر ونر فاسٹ پوزشین حاصل کرنے والی ٹیم کو مبلغ 20000 ہزار جبکہ سیکنڈ پوزیشن والی ٹیم کو مبلغ 10000 نقد کیش انعام دیا جائے گا.
تمام ٹیموں کا شیڈول 24گھنٹے پہلے جاری کیا جائے گا مقررہ وقت سے 20 منٹ دیر سے پہنچنے والی ٹیم کو ہار قرار دیا جائے گا.
دوران میچ کسی بھی ٹیم یا کسی کھلاڈی کی جانب سے شرارت یا انتظامیہ یا امپائر سے بدتمیزی کرنے پر امپائر اور انتظامیہ کے پاس یہ اختیار حاصل ہے کہ وہ اس ٹیم کو مکمل ایونٹ سے اوٹ کرے گی.
میچ انٹری فیس میں ایک روپے کی رعایت نہیں ہوگی اس لیے تمام کپتان میچ کے اغاز سے دس منٹ پہلے انٹری پوری فیس بغیر کسی بحث و مباحثے کے لاکر کمٹی کے پاس جمع کرائے.
میچ کے دوران انتظامیہ کی مکمل تعاون حاصل ہوگی اور بہترین سیکورٹی کا بندوبست بھی کیا جائے گا.
فٹ بال انٹری فیس مبلغ 5000 مقرر کی جارہی ہے.
مزید معلومات اور ٹیموں کے اندراج کے لیے مندرجہ زیل زمہ داران سے رابطہ کریں.
03554440226
03119806957
03554183895.

اشکومن یوتھ ہوشیار۔ کچھ مہنے پہلے اشکومن یوتھ نے اپنی مدد آپ کے تحت مومن آباد میں ایک گروانڈ بنایا تھا اور ہمارے سیاسی ن...
23/01/2024

اشکومن یوتھ ہوشیار۔
کچھ مہنے پہلے اشکومن یوتھ نے اپنی مدد آپ کے تحت مومن آباد میں ایک گروانڈ بنایا تھا اور ہمارے سیاسی نماٸندوں نے بڑی بڈی باتیں کیے تھے ہم یوتھ کے ساتھ ہے ہم آپ کے لیے کسی بھی حد تک جاینگے یہ گراونڈ ہمارا ہے کسی کا باپ قبضہ نہیں کر رہا ہے کہ کے۔ اج ایک چوکیدار نے جو یوتھ نے اپنی مدد آپ کے تحت گروانڈ بناٸٸ تھی اس کا پیچ اُکھاڈا تو یوتھ نے ان نام کے سیاسیوں سے رابطہ کیا تو کسی نے ساتھ نہیں دیا اب اس گروانڈ کو قبضہ کیا ہے گورمنٹ چوکیدار وہاں چوبیس گھنٹہ ڈیوٹی پر ہے اور وہاں کسی کو کھیلنے نہیں دیتا ہے اور دمکی دیتا ہے کوٸی یہاں آیا تو پرچہ ہوگا۔ اور ہم سیاسی نماٸندوں سے رابطہ کر رہے ہے تو کوٸی یوتھ کے لیے کام کرنے کو تیار نہیں ہے۔
ہم اشکومن یوتھ سے گزارش کرتے ہے جاگو اپنی حق کے کیے آواز اٹھاوں ہم کب تک ان سیاسیوں کے پیچھے بھاگینگے یہ اگر واقعہ میں یوتھ کے لیے کام کرتے تو ہمارے گروانڈ کوقبضہ ہونے نہیں دیتے یوتھ کے ساتھ کھڑا ہوتے
ہم اب ان کو آخری بار کہہ رہے ہے اشکومن یوتھ کل ایک بجے گروانڈ میں جمح ہوگی آپ دونوں کو وہاں آنا ہوگا اور یوتھ کے ساتھ دینا ہو گا یوتھ کا یہ مطالبہ حل کرنا ہوگااگر آپ سے نہیں ہوتا ہے تو اشکومن یوتھ اپنا اگلا لاحہ عمل بہت جلدی آپ کو بتا دے گی ۔🙏🏿

All 1️⃣0️⃣ wickets by the pace trio! 🔥Superb bowling in the death overs to dismiss India for 266 in 48.5 overs 🎯  |
02/09/2023

All 1️⃣0️⃣ wickets by the pace trio! 🔥

Superb bowling in the death overs to dismiss India for 266 in 48.5 overs 🎯

|

 Plzzzz like & followe♥️🙏🏿Everyone ♥️
02/10/2022


Plzzzz like & followe♥️🙏🏿
Everyone ♥️

Address

Ishkoman Ghizer
Ghizar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when YØung Star's Ishkoman YSI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category