District Sports & Cultural Office Gahkuch Ghizer

District Sports & Cultural Office Gahkuch Ghizer Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from District Sports & Cultural Office Gahkuch Ghizer, Sports Promoter, Ghizar.

To organize, promote and develop sports and cultural activities in district Ghizer.To arrange training and coaching programs.To ensure youth participation in sports and games by organizing sports competitions and tournament in the District.

08/09/2021
08/09/2021

District sports Officer
Burhan ud din sahib ko dili Mubark bad

11/06/2021

Inter District foot Ball ky ley teem k selection comtee Aj tshkill di jae ga

05/04/2021

تمام کلچرل / والی بال فٹبال پولو کرکٹ،ایسوسی ایشن کو اطلاع دی جاتا ھے کہ کورونا وباء کی تیسری لھر کو مدنظر رکھتے ھوے تمام ایونٹ پر ڑسٹرکٹ ایڈمنسٹر یشن نے مکمل پابندی لگادی گءی ھے. . خلاف ورزی کرنے پرقانونی کروای ھوگی ( ڑسٹرکٹ سپورٹس اینڈکلچرل افیسر غزر)

08/01/2020

وزیر سیاحت گلگت بلتستان فدا خان فدا کی جانب سے کل مورخہ 9 جنوری 2020 کو خلتی منجمد جھیل پر آئس ہاکی، فٹبال اور سیکٹنگ کے مقابلے کروائیں گے خواہشمند حضرات اس ایک روزہ فیسٹول میں شرکت کر سکتے ہیں شکریہ

27/12/2019

Winning movement of final match.

ڈسٹرکٹ انتظامیہ کے زیر اہتمام ہونے والا والی بال ٹورنامنٹ کے فائنل کے مہمان خصوصی جی۔ بی اسبلی کے ممبر لیڈر بالاورستان ن...
27/12/2019

ڈسٹرکٹ انتظامیہ کے زیر اہتمام ہونے والا والی بال ٹورنامنٹ کے فائنل کے مہمان خصوصی جی۔ بی اسبلی کے ممبر لیڈر بالاورستان نیشنل فرنٹ نواز خان ناجی صاحب نے گورنمنٹ کے اس اقدام کو سراہتے ہوئے کہا کہ ایسے صحت افزاء سرگرمیوں کا اہتمام علاقے میں ایک بہتر نسل کو پروان چڑھانے کے لئے مفید ہیں. ایسی سرگرمیوں سے نوجوان نسل معاشرتی برائیوں سے دور ہوجاتے ہیں. نوجوانوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ وہ منشیات, بے راہ روی اور تمام قسم کی معاشرتی برائیوں سے دور رہیں اور ایک مثبت معاشرے کی قیام میں اپنا کردار ادا کریں. ڈسٹرکٹ انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا اور اس صحت افزاء ایونٹ کی خوب تعریف کی.

Address

Ghizar
15200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when District Sports & Cultural Office Gahkuch Ghizer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share