Tarbela Ghazi

Tarbela Ghazi Its All about Tarbela ghazi and surrounded villages,

07/05/2026
03/04/2026

📢 تازہ خبر
📍 تربیلا غازی اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس
ابھی تربیلا غازی، ہری پور اور اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔

03/04/2026


*وفاقی حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ*پیٹرول کی قیمت میں 137 روپے 23 پیسے فی لیٹر اضافہ، نئی قیمت...
02/04/2026

*وفاقی حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ*

پیٹرول کی قیمت میں 137 روپے 23 پیسے فی لیٹر اضافہ، نئی قیمت 458 روپے 40 پیسے فی لیٹر مقرر

ڈیزل کی قیمت میں 184 روپے 49 پیسے فی لیٹر اضافہ، نئی قیمت 520 روپے 35 پیسے فی لیٹر مقرر

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا

سمارٹ لاک ڈاؤن سے متعلق سوشل میڈیا پر زیرِ گردش نوٹیفکیشن جعلی قرار!!
29/03/2026

سمارٹ لاک ڈاؤن سے متعلق سوشل میڈیا پر زیرِ گردش نوٹیفکیشن جعلی قرار!!

حکومت خیبرپختونخوا کا ایندھن بحران کے پیش نظر اہم فیصلہخیبرپختونخوا میں جامعات اور ڈگری ایوارڈنگ اداروں کے اوقات کار میں...
10/03/2026

حکومت خیبرپختونخوا کا ایندھن بحران کے پیش نظر اہم فیصلہ
خیبرپختونخوا میں جامعات اور ڈگری ایوارڈنگ اداروں کے اوقات کار میں عارضی تبدیلی کا اعلان کر دیا گیا
صوبے بھر کی تمام سرکاری و نجی جامعات جمعہ اور ہفتہ کو بند رہیں گی
ڈگری ایوارڈنگ ادارے اور کالجز بھی جمعہ اور ہفتہ کو بند رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا
باقی ایام میں جامعات کو ہائبرڈ یا آن لائن تدریسی نظام اپنانے کی ہدایت کر دی گئی
ایندھن کی فراہمی اور قیمتوں کی صورتحال کے باعث متبادل تدریسی طریقہ کار اپنانے کی تجویز پر عملدرامد شروع ہوگیا
اعلامیے میں تعلیمی اداروں کے لیے ہائبرڈ اور آن لائن کلاسز کو ترجیح دینے کی ہدایت کر دی گئی
فیصلے کا اطلاق ابتدائی طور پر دو ماہ کے لیے ہوگا
نئی ہدایات جاری ہونے تک موجودہ انتظامات برقرار رہیں گے
ہائیر ایجوکیشن، آرکائیوز اینڈ لائبریریز ڈیپارٹمنٹ نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا
تمام وائس چانسلرز اور متعلقہ اداروں کو فیصلے پر عملدرآمد کی ہدایت جاری کر دی گئی
۔۔۔۔
از ترجمان، دفتر وزیر برائے اعلی تعلیم و بلدیات، حکومت خیبرپختونخوا

🚨 **اہم خبر** 🚨حکومت کی جانب سے **پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ** کر دیا گیا ہے۔نئے اعلان کے مطابق:⛽ **پیٹرول...
07/03/2026

🚨 **اہم خبر** 🚨

حکومت کی جانب سے **پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ** کر دیا گیا ہے۔

نئے اعلان کے مطابق:
⛽ **پیٹرول مہنگا** ہو گیا ہے
⛽ **ڈیزل کی قیمت میں بھی اضافہ** کیا گیا ہے
⛽ **مٹی کا تیل (Kerosene Oil) بھی مہنگا** کر دیا گیا ہے

قیمتوں میں اضافے کے بعد عوام پر مہنگائی کا بوجھ مزید بڑھنے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ماہرین کے مطابق اس اضافے کے اثرات **ٹرانسپورٹ، اشیائے خورونوش اور روزمرہ استعمال کی دیگر چیزوں کی قیمتوں** پر بھی پڑ سکتے ہیں۔

عوام کی جانب سے اس فیصلے پر مختلف ردعمل سامنے آ رہے ہیں۔

07/03/2026

🚨 بریکنگ نیوز 🚨

پیٹرول کی قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ نئی قیمت کے مطابق پیٹرول 55 روپے فی لیٹر مہنگا ہو گیا ہے۔

اس اضافے کے بعد پیٹرول کی قیمت میں نمایاں اضافہ ہو گیا ہے جس سے عوام پر مہنگائی کا مزید بوجھ پڑنے کا خدشہ ہے۔ ماہرین کے مطابق اس اضافے کے بعد ٹرانسپورٹ کے کرایوں اور روزمرہ استعمال کی اشیاء کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہو سکتا ہے۔

‏آپ نے حسین ؑ کی سنت جاری رکھی، جان دے دی یزید کی بیعت نہیں کی ❤️‍🩹 ‏بے شک آپ روزِ قیامت حسین ؑ کی بیٹھک میں ہوں گے۔
01/03/2026

‏آپ نے حسین ؑ کی سنت جاری رکھی، جان دے دی یزید کی بیعت نہیں کی ❤️‍🩹
‏بے شک آپ روزِ قیامت حسین ؑ کی بیٹھک میں ہوں گے۔

Apply on Bise Abbottabad' for Exam Duty as an invigilator staff
20/02/2026

Apply on Bise Abbottabad' for Exam Duty as an invigilator staff

**📢 اشتہار برائے بھرتی (چوکیدار BPS-03)**ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفس (زنانہ) ہری پور کے تحت مختلف سکولوں میں چوکیدار (BPS-03) کی...
15/02/2026

**📢 اشتہار برائے بھرتی (چوکیدار BPS-03)**
ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفس (زنانہ) ہری پور کے تحت مختلف سکولوں میں چوکیدار (BPS-03) کی آسامیوں کے لیے درخواستیں مطلوب ہیں۔
درخواست جمع کرنے کی آخری تاریخ 28/02/2026 ہے۔

Address

Ghazi

Telephone

+923005673708

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tarbela Ghazi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tarbela Ghazi:

Share