20/06/2026
*یادوں کے گلدستہ سے لی گئی ایک نایاب تصویر*
چیمہ ہاکی کلب ویرووالہ کی میزبانی میں ہونے والا پہلا ٹورنامنٹ جو کہ 2001ء میں منعقد ہوا۔
ناصر چیمہ صاحب اور افضال چیمہ صاحب مہمان خصوصی حاجی جاوید چیمہ صاحب کو اعزازی شیلڈ پیش کرتے ہوئے۔
عقب میں محمود چیمہ صاحب بھی موجود ہے۔