28/05/2026
Garhi Kapora Super league Season-5
Champion Team
“کپتان وہی کامیاب ہوتا ہے جو اپنی ٹیم کو ہر مشکل وقت میں حوصلہ دے اور خلیل جان نے یہ ثابت کر دکھایا!” 👑🏏
سید کرکٹ کلب کے مایاناز آل راونڈر خلیل الله جان کو گڑھی کپوره سپر لیگ 5 ایڈیشن کے چیمپٸین بننے پر سید کرکٹ کلب کی طرف سے مبارکباد پیش کرتے هیں