Sports News

Sports News کرکٹ سے جڑی تازہ ترین معلومات مفت میں حاصل کریں ہمارے پیج کو لائک کریں اور ہر نئی اپڈیٹ سب سے 🏏 👌🏿

پہلے پائیں! 🏟️💓 so please keep suport us.
(347)

My Page is all about Cricket Pakistan and arround the World.

پاکستان کرکٹ ٹیم کی حالیہ تباہی کی اصل جڑ ان چار کھلاڑیوں کی آپسی میں لڑائی۔۔! سارا ڈرامہ تب شروع ہوا جب بابر اعظم کے ان...
03/09/2026

پاکستان کرکٹ ٹیم کی حالیہ تباہی کی اصل جڑ ان چار کھلاڑیوں کی آپسی میں لڑائی۔۔! سارا ڈرامہ تب شروع ہوا جب بابر اعظم کے ان فٹ ہونے پر سلمان آغا کو کپتان بنا دیا۔ یہ بات نائب کپتان سعود شکیل، شان مسعود اور سینئر کھلاڑی محمد رضوان کو بالکل ہضم نہیں ہوئی۔ کسی کے پاس تگڑی سفارش کا غرور ہے تو کسی کو سینئر ہونے کی انا۔ گراؤنڈ میں کارکردگی زیرو ہے،
آغا کے علاوہ باقیوں کا بھی یہیں چاھتے تھے کہ "اسے کپتان کیوں بنایا، مجھے کیوں نہیں؟" جیسی سازشیں عروج پر ہیں۔ اب تو محمد عامر کی وہ بات سچ لگ رہی ہے کہ ان کھلاڑیوں کی کرکٹ ختم ہو چکی ہے اور ہم بلاوجہ ان سے امیدیں لگائے بیٹھے ہیں۔ ان لوگوں کی پرفارمنس تو زیرو اور اسکے بجاۓ انکا یہ سیاست دیکھ کرکے ان کھلاڑیوں کو اب مستقل باہر کر دینا چاہیے

03/09/2026

السلام علئیکم
میرے اس پیج کا نام تبدیل نہیں ہو رہا اگر کوئ رہنمائ کر سکتا ہے تو مہربانی ہو گی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ سے قبل تیز بخار اور فلو میں مبتلا ہو گئے ہیں، جس کے ب...
01/09/2026

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ سے قبل تیز بخار اور فلو میں مبتلا ہو گئے ہیں، جس کے بعد ڈاکٹرز نے انہیں ہوٹل کے کمرے تک محدود رہتے ہوئے مکمل بیڈ ریسٹ کا مشورہ دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق لارڈز ٹیسٹ میں 194 رنز کی شکست اور پاکستان کرکٹ بورڈ (PCB) کی جانب سے اسکواڈ اور ہیڈ کوچ کی اچانک تبدیلیوں کے بعد کپتان شدید دباؤ میں تھے، جس کے فوری بعد ان کی طبیعت بگڑ گئی اور انہوں نے پریکٹس سیشنز میں بھی حصہ نہیں لیا۔

لگاتار شکستوں کے بعد عمر گل اور سرفراز احمد کو عہدوں سے ہٹائے جانے کا امکان ۔مائیک ہیسن ہیڈ کوچ ہوں گے ۔ پاکستان کرکٹ کا...
01/09/2026

لگاتار شکستوں کے بعد عمر گل اور سرفراز احمد کو عہدوں سے ہٹائے جانے کا امکان ۔
مائیک ہیسن ہیڈ کوچ ہوں گے ۔
پاکستان کرکٹ کا بیڑا غرق کرنے والے عاقب جاوید کے پاس ایسی کون سی گیدڑ سنگھی ہے جو اسے کوئ نہیں ہٹاتا۔

🔥 محمد عباس نے واقعی کر دکھایا! 🇵🇰🏏لارڈز کے تاریخی میدان میں 5 وکٹیں حاصل کرکے محمد عباس نے لارڈز کے آنر بورڈ پر اپنا نا...
30/08/2026

🔥 محمد عباس نے واقعی کر دکھایا! 🇵🇰🏏

لارڈز کے تاریخی میدان میں 5 وکٹیں حاصل کرکے محمد عباس نے لارڈز کے آنر بورڈ پر اپنا نام درج کروا لیا۔ 👏🔥

یہ کارنامہ محنت، صبر اور شاندار بولنگ کا ثبوت ہے۔
شہزادہ ❤️ چیتا 🐆
آج پوری قوم کو آپ پر فخر ہے! 🇵🇰🥰

Sarfaraz Ahmed gave a motivational talk to Pakistan players and said we can still come back and win this match if we pla...
20/08/2026

Sarfaraz Ahmed gave a motivational talk to Pakistan players and said we can still come back and win this match if we play brave!! 🇵🇰🔥

امپائر کال پے ناٹ آوٹ قرار ناصر حسین کمنٹری میں کہتے ہوئے اسی بال پے رضوان کو آوٹ قرار دیا تھا امپائر نے
20/08/2026

امپائر کال پے ناٹ آوٹ قرار ناصر حسین کمنٹری میں کہتے ہوئے اسی بال پے رضوان کو آوٹ قرار دیا تھا امپائر نے

6, 6... GAME OVER! 🥶🔥Babar Azam finishes it in style! Who said Babar Azam isn't a finisher? 🇵🇰
05/08/2026

6, 6... GAME OVER! 🥶🔥

Babar Azam finishes it in style! Who said Babar Azam isn't a finisher? 🇵🇰

UNDER BABAR AZAM'S CAPTAINCY. 🇵🇰💚2023: Pakistan's last away Test victory.2026: Pakistan's first away Test victory after ...
05/08/2026

UNDER BABAR AZAM'S CAPTAINCY. 🇵🇰💚

2023: Pakistan's last away Test victory.
2026: Pakistan's first away Test victory after a three-year wait.🥺

1,104 دن بعد پاکستان کی بیرونِ ملک ٹیسٹ فتح، طویل انتظار ختمپاکستان نے 1,104 دن بعد بیرونِ ملک ٹیسٹ میچ میں کامیابی حاصل...
05/08/2026

1,104 دن بعد پاکستان کی بیرونِ ملک ٹیسٹ فتح، طویل انتظار ختم

پاکستان نے 1,104 دن بعد بیرونِ ملک ٹیسٹ میچ میں کامیابی حاصل کرتے ہوئے طویل عرصے سے جاری فتح کے انتظار کا خاتمہ کر دیا۔ یہ فتح قومی ٹیم کے لیے ایک اہم سنگِ میل قرار دی جا رہی ہے۔

Address

Garhi Habibullah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sports News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share