02/04/2025
عید میلہ
کٹھہ دوبندی کرکٹ گراؤنڈ
17 ٹیم، 60 سے زائد میچز، ایک ہی دن میں ٹورنامنٹ کا کامیاب انعقاد
اپنے آپ میں ریکارڈ ہے۔
بھرپور منظم ٹورنامنٹ
انتظامیہ کی انتھک محنت اور لگن کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔
تمام ٹیمز جنہوں نے اس ٹورنامنٹ میں شرکت کی اور اس کو کامیاب بنایا انتظامیہ کی طرف سے ان سب کا بہت شکریہ۔
اس کامیاب ٹورنامنٹ کے انعقاد کے بعد مستقبل میں بھی اسی طرح کے اور اس سے بھی اچھے ٹورنامنٹ کٹھہ دوبندی کرکٹ گراؤنڈ پر اپ کو دیکھنے ملیں گے۔
اعلان کردہ انعام سے بھی زیادہ " نقد اور وننگ ٹرافی"