19/09/2025
نواز انٹرپرائزز کے اونر وسیم نواز اور فیروز خان نے قاری وسیم کی ٹیم گندف ٹائیگرز کے لیے 10000 کا نقد اعلان کیا ۔۔۔۔
قاری وسیم کے نصف سینچری پر 2000 کا اعلان ۔۔۔اور اگر اس ٹیم نے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا تو 20000 روپے نقد اعلان ہوگا۔۔۔
انشاء اللہ دونوں نے پورے ٹورنامنٹ میں اس ٹیم کو سپورٹ کرنے کا اعلان کیا ہے ۔۔۔۔
آپکی خلوص اور محبت کا بہت بہت شکریہ ۔۔۔
اللہ تعالیٰ آپ دونوں کو خوش رکھے ۔۔۔آمین۔۔۔