اُپرکوٹ سپر لیگ ŮSL

اُپرکوٹ سپر لیگ ŮSL Promoting young Talent from gross root level

19/01/2026

گزشتہ کل اپرکوٹ سپر لیگ کے فائنل میچ کے موقع پر انجینئر عمیر نعیم ایڈووکیٹ امیدوارِ اسمبلی (مسلم لیگ ن) نائب صدر (مسلم لیگ ن)ضلع کوٹلی سردار وحید الزماں اور دیگر معزز شخصیات کے ہمراہ گراؤنڈ میں آمد

چیئرمین اپرکوٹ سپر لیگ سردار وحید الزماں اور محلہ اپرکوٹ کی جانب سے ہم اپنے معزز مہمانِ خصوصی کو دل کی گہرائیوں سے خوش آ...
18/01/2026

چیئرمین اپرکوٹ سپر لیگ سردار وحید الزماں اور محلہ اپرکوٹ کی جانب سے ہم اپنے معزز مہمانِ خصوصی کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں

اپرکوٹ سپر لیگ ایڈیشن 3 کے چیف اسپانسرز، بالخصوصسردار ثاقب الیاس اور شفقت چیمہکی جانب سےامیدوار اسمبلی و وائس چیئرمین ضل...
17/01/2026

اپرکوٹ سپر لیگ ایڈیشن 3 کے چیف اسپانسرز، بالخصوص
سردار ثاقب الیاس اور شفقت چیمہ
کی جانب سے
امیدوار اسمبلی و وائس چیئرمین ضلع کونسل
جناب سردار عمیر نعیم صاحب
کو اپرکوٹ سپر لیگ ایڈیشن 3 کے گرینڈ فائنل کے موقع پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہا جاتا ہے آپ کی تشریف آوری کھیلوں کے فروغ نوجوانوں کی حوصلہ افزائی اور اس شاندار اسپورٹس ایونٹ کی کامیابی کے لیے باعثِ اعزاز ہے ہم آپ کی آمد کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں اور آپ کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔

اپرکوٹ سپر لیگ ایڈیشن3 فائنل میچ لنجوٹ یونائیٹڈ بمقابلہ فرینڈز کرکٹ کلب AJK.مہمان خصوصی امیدوار اسمبلی و وائس چئیرمین ضل...
17/01/2026

اپرکوٹ سپر لیگ ایڈیشن3 فائنل میچ
لنجوٹ یونائیٹڈ بمقابلہ فرینڈز کرکٹ کلب
AJK.مہمان خصوصی امیدوار اسمبلی
و وائس چئیرمین ضلع کونسل
سردار عمیر نعیم
کل 18جنوری بوقت12:30 بجے
تمام شائقین تشریف لائیں اور تفریح بھرے لمحات سے فائدہ اٹھائیں

17/01/2026

اپرکوٹ شاہین بمقابلہ فرینڈز کرکٹ کلب

17/01/2026

اپرکوٹ شاہین بمقابلہ ناڑ قلندر

17/01/2026

لنجوٹ یونایٹڈ بمقابلہ فرینڈز کرکٹ کلب

اپرکوٹ سپر لیگ ایڈیشن 3 گرینڈ فائنلاپرکوٹ سپرلیگ ایک بھرپور منظم اور کامیاب سفر طے کرنے کے بعد اب اپنے سب سے اہم اور فیص...
15/01/2026

اپرکوٹ سپر لیگ ایڈیشن 3
گرینڈ فائنل
اپرکوٹ سپرلیگ
ایک بھرپور منظم اور کامیاب سفر طے کرنے کے بعد اب اپنے سب سے اہم اور فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو چکی ہے یہ لیگ اپنے سلوگن “کھیل اور کھلاڑی کو پروموٹ کرنا” کے عین مطابق نوجوانوں کو مثبت سرگرمی نظم و ضبط اور ٹیم اسپرٹ کا عملی پیغام دیتی آ رہی ہے اپرکوٹ سپر لیگ آج کھیل کے ذریعے اتحاد برداشت اور صحت مند مقابلے کی خوبصورت مثال بن چکی ہے
اس عظیم الشان گرینڈ فائنل کے مہمانِ خصوصی وائس چیئرمین ضلع کونسل سردار عمیر نعیم ایڈووکیٹ ہوں گے وہ اپنی شاندار شخصیت مضبوط کردار اور عوامی خدمت کے جذبے کی بدولت علاقے میں ایک معتبر اور قابلِ احترام مقام رکھتے ہیں اور ان کی موجودگی اس فائنل کو مزید وقار اور اہمیت فراہم کرے گی۔
اتوار 18 جنوری 2026
صبح 10 بجے
یہ فائنل محض ایک کرکٹ میچ نہیں بلکہ محنت لگن صبر اور مسلسل جدوجہد کی کامیابی کا جشن ہے میدان میں اترنے والی دونوں ٹیمیں اپنی بہترین صلاحیتوں کے ساتھ مقابلہ کریں گی جبکہ شائقین کرکٹ ایک ایسے یادگار دن کا حصہ بنیں گے جو طویل عرصے تک یاد رکھا جائے گا
گرینڈ فائنل کے موقع پر ہم تمام ٹیموں کھلاڑیوں آفیشلز اسپانسرز اور شائقینِ کرکٹ کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں جن کی مسلسل محنت تعاون اور حوصلہ افزائی کے بغیر یہ کامیاب سفر ممکن نہ تھا
مہمانِ خصوصی:
سردار عمیر نعیم ایڈووکیٹ
وائس چیئرمین ضلع کونسل
بہترین شخصیت
بہترین کردار
بہترین چوائس
آئیں اس تاریخی اور شاندار موقع کا حصہ بنیں نوجوانوں کی بھرپور حوصلہ افزائی کریں اور اپرکوٹ سپر لیگ ایڈیشن 3 کے گرینڈ فائنل کو ایک مثالی یادگار اور کامیاب ایونٹ بنائیں جہاں کھیل بھی جیتے اور کھلاڑی بھی

ŮSL مینجمنٹ اپرکوٹ سپر لیگ

اپرکوٹ سپر لیگ ایڈیشن 3 کے آفیشل اسپانسرز میں چیف اسپانسر راجہ بدر منیر کشمیری صاحب  نمبردار سردار سعید صاحب اور ثاقب غف...
10/01/2026

اپرکوٹ سپر لیگ ایڈیشن 3 کے آفیشل اسپانسرز میں چیف اسپانسر راجہ بدر منیر کشمیری صاحب نمبردار سردار سعید صاحب اور ثاقب غفور صاحب شامل ہیں ان حضرات کے تعاون سے لیگ کے انعقاد کے لیے درکار وسائل اور ضروری سہولیات کی فراہمی مددگار ثابت ہوئی
اپرکوٹ سپر لیگ کا مقصد مقامی سطح پر کرکٹ سرگرمیوں کو منظم کرنا اور نوجوان کھلاڑیوں کو کھیلنے کا باقاعدہ موقع فراہم کرنا ہے اسپانسرز کی جانب سے کی گئی سپورٹ کی بدولت میچز کے انتظامات کھلاڑیوں کی بنیادی ضروریات اور ایونٹ کی مجموعی ترتیب کو بہتر انداز میں مکمل کیا گیا
لیگ مینجمنٹ تمام اسپانسرز کے تعاون کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے اور اس شراکت کو اپرکوٹ سپر لیگ ایڈیشن 3 کی کامیابی کا ایک اہم حصہ سمجھتی ہے

10/01/2026

جنوری 17بروز ہفتہ
، صبح 10:00بجےکوالیفائر میچ
فرینڈز کرکٹ کلب بمقابلہ لنجوٹ یونائیٹڈ
دوپہر 12:30 بجے
میچ نمبر 2 اپر کوٹ شاہینز بمقابلہ ناڑقلندرز

Address

Nakyal Azadkashmir
Gam Kotli
111700

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اُپرکوٹ سپر لیگ ŮSL posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category