Kotli Sports HD

Kotli Sports HD All about sports activities of kotli ajk

01/06/2026

❤️🏏

Excellent bowling at Khuirratta. Some highlights of excellent deliveries delivered by him 💚

18/05/2026

💚🏏📸

Some highlights of excellent shots played by him 💚

18/05/2026
16/05/2026

🏏💚📸

Excellent bowling at Kotli , some highlights 💚

20/04/2026

السلام علیکم ! امید ہے آپ تمام احباب خیریت سے ہوں گے

جیسا کہ آپ کو معلوم ہے 24٫25٫26 اپریل کو ہوائی جہاز گراؤنڈ میں سنگل وکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد ہو رہا ہے ، جن جن احباب نے ٹیم انٹر کروانی ہو تو بدھ تک انٹر کروا دیں ، تاکہ پولز کو حتمی شکل دی جاسکے
ٹیم انٹر کروانے کے لیے رابطہ نمبر : 03005419059

18/04/2026

❤️🏏📸

آل ازادکشمیر سلطان کوٹلی کراس سنگل وکٹ ٹورنامنٹ میں نوجوان بلے باز عمر ملک سرپرائز باؤلر کے ساتھ ان شاءاللہ ایکشن میں نظر آئیں گے

ٹیم انٹر کروانے کے لئے 03005419059 پر رابطہ کریں ۔۔۔

تمام تر میچز ان شاءاللہ Kotli Sports Channel سے لائیو نشر کیے جائیں گے

17/04/2026

All ajk tehsil Day and night Event 💚🏏📸
Best wishes to tournament organizers 🏏

  💚🏏📸
17/04/2026

💚🏏📸

🏏🔥 سلطان کوٹلی کپ 🔥🏏کرکٹ کے دیوانوں کے لیے زبردست خوشخبری! 🎉آل آزاد کشمیر کراس سنگل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ "سلطان کوٹلی کپ" ا...
12/04/2026

🏏🔥 سلطان کوٹلی کپ 🔥🏏

کرکٹ کے دیوانوں کے لیے زبردست خوشخبری! 🎉
آل آزاد کشمیر کراس سنگل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ "سلطان کوٹلی کپ" اب اپنے جوش و جذبے کے ساتھ آ رہا ہے 💥

📅 تاریخ: 24، 25، 26 اپریل
📍 مقام: بوائی جہاز گراؤنڈ، کوٹلی

💰 انٹری فیس: 2000 روپے
🏆 ٹوٹل انعام:
🥇 40 ہزار روپے
🥈 30 ہزار روپے
🥉 10 ہزار روپے

🎯 بہترین کرکٹ، سنسنی خیز مقابلے اور زبردست انٹرٹینمنٹ آپ کے منتظر ہیں!

📞 ٹیم انٹری کے لیے ابھی رابطہ کریں: 03005419059

📺 لائیو ایکشن دیکھیں صرف Kotli Sports Channel اور Kotli Sports HD پر!

👉 اپنے دوستوں کو مینشن کریں اور تیار ہو جائیں ایک شاندار کرکٹ فیسٹیول کے لیے! 💯🔥

04/04/2026

❤️🏏📸

Some highlights of excellent shots played by him at nalyan 📸❤️🏏

Address

Kotli
Gam Kotli

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kotli Sports HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share