14/05/2026
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
گلپور فٹبال کلب اور غذر جانباز کے نہایت شریف، بااخلاق اور بہترین کھلاڑی غفرام زمان آج ہم سے جدا ہوگئے۔
ان کی وفات کی خبر سن کر دلی صدمہ پہنچا۔ مرحوم نہ صرف ایک عمدہ کھلاڑی تھے بلکہ اپنے اخلاق، محبت اور اچھے کردار کی وجہ سے سب کے دلوں میں خاص مقام رکھتے تھے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کی مغفرت فرمائے اور تمام اہلِ خانہ، دوستوں اور چاہنے والوں کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ آمین۔🥹♾️⚽