Takht Punial Polo Club Gahkuch.

Takht Punial Polo Club Gahkuch. Takht punial Gahkuc polo club iz polo/football sports updates & videos .

غذر پولو ایسوسی ایشن کے صدر و کابینہ کی اسسٹنٹ کمشنر پونیال اشکومن سے ملاقاتغذر پولو ایسوسی ایشن کے صدر اور کابینہ نے اس...
19/08/2026

غذر پولو ایسوسی ایشن کے صدر و کابینہ کی اسسٹنٹ کمشنر پونیال اشکومن سے ملاقات

غذر پولو ایسوسی ایشن کے صدر اور کابینہ نے اسسٹنٹ کمشنر پونیال اشکومن سے ملاقات کی۔ ملاقات میں ضلع غذر میں پولو کے کھیل کے فروغ، کھلاڑیوں کو درپیش مسائل کے حل اور پولو کی سرگرمیوں کو مزید فعال بنانے کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی گئی۔

ملاقات کے دوران پولو گراؤنڈ میں شائقینِ پولو کے لیے مناسب بیٹھنے کی جگہ، بنیادی سہولیات کی فراہمی اور گراؤنڈ کو مزید بہتر و خوبصورت بنانے کے امور بھی زیرِ بحث آئے۔ پولو ایسوسی ایشن کے عہدیداران نے اسسٹنٹ کمشنر کو غذر میں پولو کے کھیل کو درپیش مسائل اور مستقبل کے حوالے سے اپنی تجاویز سے آگاہ کیا۔

اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر پونیال اشکومن نے پولو کے فروغ اور کھلاڑیوں کو بہتر سہولیات کی فراہمی کے لیے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

17/08/2026

Gahkuch bala
🏆 GSS FUTSAL CHAMPIONSHIP – SEASON III 2026

Football Fanatics 👬⚽❤️
Football-loving people who enjoy every match, celebrate every moment, and truly love the beautiful game. 🔥⚽
That’s what real football passion looks like 🤏❤️

Thank you for capturing and sharing these memorable moments of the GSS Futsal Final. HK Video & Photography 🎥📸
Gahkuch,ghizer,GB
Gahkuch bala
Gahkuch Shining Star Fc-GSS Family

14/08/2026

غذر۔
گاہکوچ بالا پولو گراؤنڈ میں سابقہ سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی نزیر احمد ایڈووکیٹ کے اعزاز میں جشن آذادی پاکستان کے موقع پر پولو ایسوسی ایشن غذر کے زیر اہتمام گاہکوچ بالا میں خصوصی پولو میچ کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر گلگت بلتستان کے پولو کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیموں کے مابین ایک شاندار دوستانہ میچ کھلا گیا۔ جس میں گلگت بلتستان کے مختلف پولو ٹیموں کے کھلاڑیوں نے شرکت کی۔ اور یوم آزادی کے موقع پر شائقین پولو کو ایک بہترین پولو دیکھنے کو ملا۔ غذر پولو ایسوسی ایشن کے صدر راجہ خالد نے مہمان خصوصی نذیر احمد ایڈووکیٹ کو روایتی ٹوپی اور شلیڈ پیش کی۔ یاد رہے گاہکوچ کا تاریخی پولو گراؤنڈ جو خستہ حالی کا شکار تھا جس کو سپیکر نذیر احمد ایڈووکیٹ نے کم و بیش تین کروڈ کی خطیر رقم سے از سر نو تعمیر کروایا جس کا بہت جلد افتتاح ہوگا۔


POLO "The Game Of Gilgit-Baltistan"
Hunza Free Style Polo
Yasin Polo
Polo Club Roundu
Free style polo Chitral and Gilgit baltistan

🐎شائقین پولو کے لیے خوشخبری ۔🎉گاہکوچ بالا پولو گراؤنڈ کی افتتاح میچ میں مہمان خصوصی ایکس سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی نزیر ...
13/08/2026

🐎شائقین پولو کے لیے خوشخبری ۔🎉
گاہکوچ بالا پولو گراؤنڈ کی افتتاح میچ میں مہمان خصوصی ایکس سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی نزیر احمد ایڈووکیٹ ہوںگے اور جش آزادی 14 آگست کی پولو میچ بروز جعمہ 4 بجے کھیلا جائے گا ۔
POLO "The Game Of Gilgit-Baltistan"
Chitral Polo Association KpK
Chitral free style Polo Diary
Hunza Free Style Polo
Northern Light Infantry Polo
Polo Club Roundu

گاہکوچ بالا پولو گراؤنڈ کا افتتاحی شو پولو میچ 14 اگست کو ہوگاگاہکوچ بالا: نئے پولو گراؤنڈ کے افتتاح کے موقع پر 14 اگست ...
11/08/2026

گاہکوچ بالا پولو گراؤنڈ کا افتتاحی شو پولو میچ 14 اگست کو ہوگا

گاہکوچ بالا: نئے پولو گراؤنڈ کے افتتاح کے موقع پر 14 اگست یومِ آزادی کے دن شاندار افتتاحی شو پولو میچ کھیلا جائے گا۔

پولو میچ کے مہمانِ خصوصی سابق اسپیکر گلگت بلتستان اسمبلی جناب نذیر احمد ہوں گے۔

میچ کا آغاز: شام 4:00 بجے

پونیال ریڈ ٹیم

1۔ راجہ عباس عالم
2۔ عیسیٰ بہادرو
3۔ ہمت ولی استاد
4۔ رفیق عالم
5۔ منیر انور
6۔ سرتاج

پونیال گرین ٹیم

1۔ عمران حسین
2۔ شاہ فرمان
3۔ ثمر نمبردار
4۔ نثار بالے
5۔ زبیر عالم
6۔ امتیاز علی

تمام شائقینِ پولو، اہلِ علاقہ اور عوام الناس کو اس شاندار افتتاحی پولو میچ میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔
14 اگست جشنِ آزادی کے موقع پر پولو کے شاندار مقابلے سے لطف اندوز ہوں۔

📍 مقام: گاہکوچ بالا پولو گراؤنڈ
🕓 وقت: شام 4:00 بجے

06/08/2026

Address

District Ghizer
Gakuch

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Takht Punial Polo Club Gahkuch. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share