Apna Sports

Apna Sports Must Follow & Like our Page For Live Coverage. Live Coverage Of All Kind of sports Tournament of the city or village.

Dialogues,
Reviews,
Sports Related content and much more.

10/06/2026
آج کی آخری نائٹ ✌️ بڑے مقابلے 🏏 2 سیمی فائنل اور ایک فائنل 🏏🐅🐅 کون بنے گا آج کی نائٹ کا چیمپین 😇
10/06/2026

آج کی آخری نائٹ ✌️ بڑے مقابلے 🏏 2 سیمی فائنل اور ایک فائنل 🏏🐅🐅 کون بنے گا آج کی نائٹ کا چیمپین 😇

آج کی نائٹ کا پانچواں میچ کواٹر فائنل میچ جو کہ ینگ ٹائیگر 279 ایچ آر اور ایگل سٹار 299 ایچ آر کے درمیان کھیلا گیا۔ جس م...
09/06/2026

آج کی نائٹ کا پانچواں میچ کواٹر فائنل میچ جو کہ ینگ ٹائیگر 279 ایچ آر اور ایگل سٹار 299 ایچ آر کے درمیان کھیلا گیا۔ جس میں ینگ ٹائیگر 279 ایچ آر نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مکررہ 5 اوورز میں 4 وکٹ کے نقصان پر 86 رنز بنائے اور 87 رنز کا ٹارگٹ دیا جس میں سلامی جوڑی عبدلرحمن جٹ اور عبدلرحمن کمبوہ نے ایننگز کا آغاز کیا عبدلرحمن کمبوہ جس کا آج کے میچ میں بلا نا چل سکا اور جلد ہی آؤٹ ہو گئے لیکن عبدلرحمن جٹ جنہوں نے 18 بالز پر 54 رنز کی شاندار ایننگز کھیلی ساتھ مجاہد نزیر ملک نے بھی 5 بالوں پر 11 رنز بنائے، اسی طرح بلاول پھول نے بھی 3 بال پے 7 رنز بنائے🥰 اس طرح ینگ ٹائیگر نے پہلے کھیلتے ہوئے ایگل سٹار 299 ایچ کو 87 رنز کا ٹارگٹ دیا😊🏏

دوسری ایننگز میں ایگل سٹار 299 ایچ آر 87 رنز کا تاکب کرتی ہوئی مکررہ 5 اوورز میں 4 وکٹ کے نقصان پر صرف 54 رنز بنا سکی اور کواٹر فائنل میچ لوز کر گئی۔ جس میں مجاہد نزیر ملک کے شاندار 2 اوورز رہے 2 اوورز میں 14 رنز دے کر 2 وکٹ حاصل کی جو کہ ینگ ٹائیگر کے لیئے ایک اچھا اوورز رہا👍 عثمان کمبوہ نے 1 اوورز کیا، بلاول پھول نے 1 اوورز میں 9 رنز دے کر 1 وکٹ حاصل کی، حسن علی نے بھی 1 اوورز میں 18 سکور دے کر 1 وکٹ حاصل کی اس طرح ینگ ٹائیگر یہ میچ آسانی سے جیت گئی اور سیمی فائنل میں اپنی جگہ بنائی۔
played Young Tiger CC 279/hr
luck eagle Star 299/hr
اللہ پاک ینگ ٹائیگر کو سیمی فائنل میں بھی اسی طرح کامیابی دے اور فائنل میں اپنی جگہ بنائے🙂 آمین🤲

7th Sillah flad light tape ball cricket mela Chak no 287 hr Sillah wali         10 night  09 06 20261st match pre quarte...
09/06/2026

7th Sillah flad light tape ball cricket mela Chak no 287 hr Sillah wali
10 night 09 06 2026
1st match pre quarter
Rohi star 289. Vs. Eagle star 299
2nd match pre
Star eleven 285. Vs. Star light 277
3rd match quarter final
King star 283. Vs. Moon light 301
4th match quarter final
Royal star 280. Vs. 285 ya 277
5th. Match Sillah eleven 302. Vs. Alghazi 288
6th match
Young tiger 279. Vs. 299 ya 289

Pahla match 08 30 pm pe start ho jae ga
Jo team late kare gi us team ko aik minute ka 50 rs jurmana ada karna ho ga

🏏 پری کوارٹر فائنل – 287 ہ۔ر سلہ فلڈ لائٹ ٹیپ بال کرکٹ میلہ 🏏رات کھیلے گئے پری کوارٹر فائنل میں Zoom XI 294 نے ٹاس جیت ک...
09/06/2026

🏏 پری کوارٹر فائنل – 287 ہ۔ر سلہ فلڈ لائٹ ٹیپ بال کرکٹ میلہ 🏏

رات کھیلے گئے پری کوارٹر فائنل میں Zoom XI 294 نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور 5 اوورز میں 62 رنز کا ہدف دیا۔ ینگ ٹائیگر سی سی کی جانب سے عثمان طالب کمبوہ، حسن علی اور بلاول پھول نے انتہائی شاندار باؤلنگ کا مظاہرہ کیا اور زوم الیون کے اہم بلے بازوں کو جلد پویلین کی راہ دکھائی۔

Zoom XI 294 کی جانب سے ان کے کپتان احسان بھٹی نے مزاحمت کی کوشش کی، لیکن بدقسمتی سے انہیں دوسرے بلے بازوں کا خاطر خواہ ساتھ نہ مل سکا، جس کے باعث ٹیم بڑا اسکور کرنے میں ناکام رہی۔

62 رنز کے تعاقب میں ینگ ٹائیگر سی سی کی جانب سے اوپنرز عبدالرحمان کمبوہ اور عبدالرحمان جٹ نے ٹیم کو عمدہ آغاز فراہم کیا۔ تاہم عبدالرحمان جٹ آج اپنی بیٹنگ سے کوئی خاص کارکردگی نہ دکھا سکے اور جلد آؤٹ ہوگئے۔

ان کے بعد ینگ ٹائیگر کے کپتان ون اینڈ اونلی بلاول پھول بیٹنگ کے لیے آئے، لیکن شاید آج قسمت ان کا ساتھ نہ دے سکی اور وہ بھی جلد پویلین لوٹ گئے۔ تاہم اس وقت تک میچ کافی حد تک ینگ ٹائیگر کی جھولی میں آ چکا تھا اور آخری 2 اوورز میں صرف 23 رنز درکار تھے۔

آخر میں عبدالرحمان کمبوہ نے ذمہ دارانہ اور جارحانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے چوتھے اوور میں ہی میچ کا خاتمہ کر دیا اور اپنی ٹیم کو شاندار فتح دلا دی۔

🔥 اس شاندار فتح کے ساتھ ینگ ٹائیگر سی سی نے Zoom XI 294 کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں اپنی جگہ بنا لی۔

🎉 مبارک ہو ینگ ٹائیگر سی سی! 🐯🏏💚

ینگ ٹائیگر سی سی — ایک قدم اور فتح کی جانب! 💪🏆


آج کی نائٹ کا شیڈول 8/6/2026
08/06/2026

آج کی نائٹ کا شیڈول 8/6/2026

With Abdurehman Jutt in 287/HR 🏏✌️
08/06/2026

With Abdurehman Jutt in 287/HR 🏏✌️

Address

Chak No:279/hr Fort Abbas Bahawalnagar
Fort Abbas
62020

Telephone

+923466613279

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna Sports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Apna Sports:

Share

Category