ForTAbbas STUDIO

ForTAbbas STUDIO کھیل کھلاڑی اور ہم

کیا آپ طالب علم ہیں اور اپنی تعلیم کے اخراجات خود اٹھانا چاہتے ہیں؟ 🎓✨گھر بیٹھے اپنے موبائل یا لیپ ٹاپ کا درست استعمال ک...
20/07/2026

کیا آپ طالب علم ہیں اور اپنی تعلیم کے اخراجات خود اٹھانا چاہتے ہیں؟ 🎓✨
گھر بیٹھے اپنے موبائل یا لیپ ٹاپ کا درست استعمال کریں اور سیکھیں پروفیشنل ارننگ کے جدید طریقے! اب اپنے فارغ وقت کو بنائیں اپنی کامیابی کا ذریعہ۔ 💻📈
✅ ہمارے کورس کی خصوصیات:
🔹 پروفیشنل ٹریننگ جو آپ کو صفر سے ہیرو بنائے گی۔
🔹 آسان اور قابلِ عمل سسٹم۔
🔹 کسی پچھلے تجربے کی ضرورت نہیں۔
🔹 صرف تعلیم یافتہ طلبا کے لیے ایک سنہری موقع۔
آج ہی ہمارے ساتھ جڑیں اور اپنے مالی مستقبل کو محفوظ بنائیں۔ اپنی زندگی میں خود مختاری لائیں اور عملی میدان میں قدم رکھیں۔ 🚀
📞 رابطہ کریں: 03127958097
📍 مرکز: مصطفیٰ ٹاؤن، فورٹ عباس

تاجِ کپتانی سے سجے ہیں تینوں یارجیتے ہیں ٹائٹلز، یہی ہے ان کا وقارVery proud moments for Team Haji XI✨وہ کھلاڑی جنہوں نے...
04/07/2026

تاجِ کپتانی سے سجے ہیں تینوں یار
جیتے ہیں ٹائٹلز، یہی ہے ان کا وقار

Very proud moments for Team Haji XI✨

وہ کھلاڑی جنہوں نے جونیئر لیول پر ہمیں کئی ٹرافیاں دلوائیں، اور آج یہ سینئر کرکٹ میں مختلف کلبوں کے کپتان ہیں اور چیمپئن ٹائٹل اپنے نام کر چکے ہیں۔👑
ہماری چھوٹی سی ٹیم کے یہ تین ستارے —
حمزہ سرور ، افضل آفریدی اور نعیم احمد نے سینئر سطح پر اپنے جادو کا لوہا منوالیا ہے۔🤴❤️❤️
ان کی قائدانہ صلاحیتیں ، مستقل مزاجی اور محنت نے آج ان کو ایک شاندار کپتان بنایا ہے ۔
تینوں بھائیوں کو دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارکباد! اللہ کریم اس کامیابی کو ان کی زندگیوں میں مزید برکتوں کا سبب بنائے، انہیں صحت اور لمبی عمر عطا فرمائے، اور انہیں اور بھی بلندیوں تک پہنچائے۔ آمین! 🤲🏏
Regards: Team Haji 11 💙💚❤️

عبدالمجید مرحوم کراس سنگل وکٹ ٹورنامنٹ کنفرم ٹیمز انشاء اللہ 31 مئی بروز اتوار بمقام: کرکٹ اسٹیڈیم فورٹ عباس لائیو آن HM...
30/05/2026

عبدالمجید مرحوم کراس سنگل وکٹ ٹورنامنٹ
کنفرم ٹیمز
انشاء اللہ 31 مئی بروز اتوار
بمقام: کرکٹ اسٹیڈیم فورٹ عباس

لائیو آن HM Studio-FTS

انشااللہ کل بروز اتوار 8 بجے بمقام کرکٹ اسٹیڈیم
30/05/2026

انشااللہ کل بروز اتوار 8 بجے بمقام کرکٹ اسٹیڈیم

عبدالمجید مرحوم کراس سنگل وکٹ ٹورنامنٹ کنفرم ٹیمز انشاء اللہ 31 مئی بروز اتوار بمقام: کرکٹ اسٹیڈیم فورٹ عباس لائیو آن HM...
30/05/2026

عبدالمجید مرحوم کراس سنگل وکٹ ٹورنامنٹ
کنفرم ٹیمز
انشاء اللہ 31 مئی بروز اتوار
بمقام: کرکٹ اسٹیڈیم فورٹ عباس

لائیو آن HM Studio-FTS

Address

Fort Abbas

Telephone

+923007044171

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ForTAbbas STUDIO posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ForTAbbas STUDIO:

Shortcuts

Share

Category