Abdul Hanan

Abdul Hanan کچھ ادھوری خواہشوں کا سلسلہ ہے زندگی �

24/08/2025
جب کبھی دانت میں شدید درد ہوتا ہےتو انسان بس چاہتا ہے اسے نکال باہر کرےاور جب وہ دانت نکل جاتا ہےتو زبان بار بار اسی خال...
24/08/2025

جب کبھی دانت میں شدید درد ہوتا ہےتو انسان بس چاہتا ہے اسے نکال باہر کرےاور جب وہ دانت نکل جاتا ہےتو زبان بار بار اسی خالی جگہ پر جاتی ہےحالانکہ اب ویسا درد نہیں رہا
مگر خالی پن اپنی جگہ رہتا ہے دانت نکال دینا یہ نہیں کہ وہ خلا بھی بھر جائیا اس کی کمی محسوس نہ ہوبس انسان آہستہ آہستہ اس خلا کا عادی ہو جاتا ہےاور یہ عادت بننے میں وقت لگتا ہے

کئی بار دل میں خیال آتا ہےکیا واقعی نکالنا ضروری تھا
پھر خود کو یقین دلاتا ہےکہ ہاں ضروری تھا
کیونکہ وہ درد اور تکلیف کی جڑ تھا

حکمت کی بات یہ ہے
زندگی میں کچھ لوگوں یا چیزوں کو چھوڑنا پڑتا ہے
چاہے دل کو کتنا ہی دکھ ہو
مگر یہ بھی حقیقت ہے
کہ ان کے بغیر جینا سیکھنا پڑتا ہے
حالانکہ کبھی وہی لوگ خوشی کا ذریعہ تھے
اور اب ان کے جانے سے دل میں بڑا خلا اور زخم رہ جاتا ہے
مگر کم از کم اب وہ تمہیں مزید تکلیف نہیں دیتے✨🖤

17/03/2025

Address

Fort Abbas

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdul Hanan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category