09/11/2025
اج کا ہونے والا دوستانہ میچ رائل سٹار 280 ایچ ار اور 278 کا ایچ ار کے درمیان کھیلا گیا 278 ایچ ار نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا احسان اللہ ذوالقرنین اور وسیم کی اچھی بولنگ کی بدولت 201 رنز بنا سکی رائل سٹار 280 ایچ ار نے احسان اللہ اور عدیم کی اچھی بیٹنگ کی بدولت 201 رنز کا ہدف باسانی15 اوور میں حاصل کر لیا اللہ تعالی رائل سٹار کو مزید کامیابیاں نصیب فرمائے