Fort Live Sports

Fort Live Sports Fort abbas Live sports Main sub Ko Welcome Our Page like & Follow karen,,, Thanks.

تمام فورٹعباس کے وہ نوجوان کرکٹر جو صرف چاہتے کے کرکٹ ملے ان کے لیے بہت کچھ انکو ملے گا مالیاتی طور پر بھی سپورٹ اور بھی...
18/01/2026

تمام فورٹعباس کے وہ نوجوان کرکٹر جو صرف چاہتے کے کرکٹ ملے ان کے لیے بہت کچھ انکو ملے گا مالیاتی طور پر بھی سپورٹ اور بھی بہت سارے اعلانات جو صرف بچوں کو گراونڈ میں لا نے کے لیے ہونگے کیونکہ صحتمند بچوں سے ہی ایک صحتمند معاشرہ بنتا ہے یہاں کسی کو نیچا یا خود کو اچھا دیکھانا مقصود نہیں ہوگا انشاءاللہ stay tuned at sharp 8 PM

12/01/2026

وسیم جونئر کی آج کی کارکردگی دیکھو—3 اوورز میں 54 رنز دے دیے لیکن ساتھ ہی صرف 3 وکٹیں حاصل کیں۔
یہ بڑی کارکردگی نہیں، یہ انتہائی پتاتک بالنگ ہے! 💥
اگر ورلڈ کپ میں یہی کارکردگی دہرائی گئی تو پاکستان کو بہت مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔ 😟


ملنگا کہتے ہیں کہ سلمان علی آغا نے پہلی ہی گیند سے اٹیک کیا تو ہماری سانسیں روک دیں میچ اکیلے جیت رہا تھا آغا جب گراؤنڈ ...
12/01/2026

ملنگا کہتے ہیں کہ سلمان علی آغا نے پہلی ہی گیند سے اٹیک کیا تو ہماری سانسیں روک دیں میچ اکیلے جیت رہا تھا آغا جب گراؤنڈ میں آکر شارٹ کھیلیں واقعی کلاسک شارٹس تھیں 💥🔥
جب آؤٹ ہوا تو سمجھ گۓ ہم جیت گۓ ہیں حالانکہ ہمیں خطرہ صاحبزادہ فرحان سے تھا
آغا کا ورلڈ کپ سے پہلے اس طرح اچانک ابھرنا باقی ٹیموں کے لیے خطرے کی گھنٹی ہے آغا ایک خطرناک پلئیر ہے 💥🔥

🏏 آل ڈویژن پرنس فلڈ لائٹ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ 🏏ملک نعیم بابر، ملک عظیم بابر اور پرنس کرکٹ کلب کی پوری انتظامیہ کو ایک ش...
16/08/2025

🏏 آل ڈویژن پرنس فلڈ لائٹ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ 🏏

ملک نعیم بابر، ملک عظیم بابر اور پرنس کرکٹ کلب کی پوری انتظامیہ کو ایک شاندار کامیاب اور بہترین ایونٹ کو بخوبی مکمل کروانے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔ 👏

✨ اس ٹورنامنٹ میں کل 26 ٹیموں نے حصہ لیا، جن میں شہر کی 20 اور ڈویژن بھر سے 6 ٹیمیں شامل تھیں۔
اور بالآخر شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایچ سی سپورٹس بہاول نگر نے یہ ٹورنامنٹ جیت کر چیمپئن ہونے کا اعزاز حاصل کیا۔ 🏆

🌹 دل کی گہرائیوں سے مبارکباد حمزہ چشتی اینڈ ٹیم کو۔

مزید مبارکباد کے مستحق ہیں:

ملک عظیم بابر

ملک نعیم بابر

ملک عبدالوحید

حافظ عبدالرحمن
اور پرنس کرکٹ کلب کی پوری انتظامیہ۔

💚 فورٹ عباس سپر لائیو کی جانب سے سب کو بہت زیادہ مبارکباد۔

پرنس کرکٹ کلب کو ایک شاندار ٹورنامنٹ مکمل کرنے پر مبارکباد ویلڈن ملک عظیم بابر۔ملک نعیم بابر اور ان کی پوری ٹیمCongratul...
16/08/2025

پرنس کرکٹ کلب کو ایک شاندار ٹورنامنٹ مکمل کرنے پر مبارکباد
ویلڈن ملک عظیم بابر۔ملک نعیم بابر اور ان کی پوری ٹیم

Congratulations 🎉🎉🎉
ملک نعیم بابر ملک عظیم بابر نے ایک بہترین کامیاب ٹورنامنٹ کروایا آپ کو اور آپ کی پوری ٹیم خراج تحسین پیش کرتا ھوں ❤️

09/07/2025
09/07/2025
26/02/2024

Desert Cholistan Jeep Raily
میرا پیارا چولستان۔ # # # # # #
چولستان جیپ ریلی میلہ #


Fort Abbas Super Live #

26/02/2024

انٹرنیشنل چولستان جیپ ریلی بہاولپور Desert Cholistan Jeep Raily

Address

Fort Abbas

Telephone

+923081696240

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fort Live Sports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share