میٹرو کرکٹ کلب فورٹ عباس

میٹرو کرکٹ کلب فورٹ عباس METRO GANG

Many Many Happy Birthday boy...🎂🎂🎂Allah bless u in every step of life. ❤Stay blessed and keep Happy 🤲🤲   From:Metro Fami...
28/02/2026

Many Many Happy Birthday boy...🎂🎂🎂
Allah bless u in every step of life. ❤
Stay blessed and keep Happy 🤲🤲


From:Metro Family

چیمپین کرکٹ کلب کو ایک شاندار ٹورنامنٹ کروانے پر اور پیارے دوست نوید اکبر جٹ کی ٹیم فورٹ ون کو یہ ٹورنامنٹ کا فائنل جیتن...
18/02/2026

چیمپین کرکٹ کلب کو ایک شاندار ٹورنامنٹ کروانے پر اور پیارے دوست نوید اکبر جٹ کی ٹیم فورٹ ون کو یہ ٹورنامنٹ کا فائنل جیتنے پر میٹرو کرکٹ کلب کی طرف سے دلی مبارکباد

گڈ ورک صدر کرکٹ اسوسییشن فورٹعباس
جناب ظفر اقبال قیصر صاحب اپ کو بھی بہت بہت مبارک باد

ہارڈ لک گلوبل کرکٹ کلب فورٹعباس

Happy birthday 🎂🎂🎂🎂Captain ❤❤❤❤
09/02/2026

Happy birthday 🎂🎂🎂🎂

Captain ❤❤❤❤

06/02/2026

ریلوے کرکٹ کلب اور مقصود احمد طاہر صاحب کو ایک شاندار ٹورنامنٹ کروانے پر اور یونیورسل کرکٹ کلب کو ٹورنامنٹ کا چیمپین بننے پر میٹرو کرکٹ کلب کی طرف سے ڈیرو مبارکباد

ایک اور عمدہ پرفارمنس ینگ ٹیلنٹ فرام فورٹ عباس (عادل ظفر)بہاولنگر میں جاری 2 روزہ پی سی بی چیلنج کپ میں عادل ظفر نے ایک ...
04/02/2026

ایک اور عمدہ پرفارمنس
ینگ ٹیلنٹ فرام فورٹ عباس (عادل ظفر)

بہاولنگر میں جاری 2 روزہ پی سی بی چیلنج کپ میں عادل ظفر نے ایک بار پھر سے کمال اننگز کھیل ڈالی۔
بہاولنگر وائٹس کی نمائندگی کرتے ہوئے 121 رنز کی شاندار
اننگز کھیلی اور جیت میں اہم کردار ادا کیا ۔
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
دعا گو ہوں کہ اللّٰہ آپ کو ایسی مزید کامیابیوں سے نوازے اور آپ شہر فورٹ عباس کا نام ایسے ہی روشن کرتے رہیں۔

میٹرو کرکٹ کلب کی جانب سے آپ کو بہت زیادہ مبارکباد اور مستقبل کیلئے نیک تمنائیں ۔
Keep Shining Boy ✨⭐✨👍

31/01/2026
Metro GANG 💪🏻💪🏻MATCH NO. 26 Vs کل کا ہونے والا ٹورنامنٹ کا میچ میٹرو کرکٹ کلب برائٹ سٹار کرکٹ کلب کھچی والابرائٹ سٹار نے...
30/01/2026

Metro GANG 💪🏻💪🏻
MATCH NO. 26

Vs کل کا ہونے والا ٹورنامنٹ کا میچ میٹرو کرکٹ کلب برائٹ سٹار کرکٹ کلب کھچی والا

برائٹ سٹار نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوور میں 139 رن کا ہدف سیٹ کیا جس کو میٹرو کرکٹ کلب نے 14 اور میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا

بالنگ میں عدنان نظیر نے شاندار سپیل کرتے ہوئے تین کھلاڑی اؤٹ کیے

بیٹنگ کے دوران ماجد نے شاندار 50 سکور کی ویل پلیڈ ماجد اینڈ عدنان نظیر

Metro Family ko jeet mubarak

💕
29/01/2026

💕

WARMLY Welcome in Metro Family Adnan Muhammad Adnan Nazir ❤❤
26/01/2026

WARMLY Welcome in Metro Family

Adnan Muhammad Adnan Nazir ❤❤

25/01/2026

جنازہ مغرب کے بعد غلہ منڈی والی مسجد میں ادا کیا جاے گا

25/01/2026

عامر اور آصف بھائی نور مارکیٹ والے کی والدہ رضاے الہی سے وفات پا گئی ہیں

Metro GANG 💪🏻💪🏻MATCH NO. 25آج کےایک کے 3 ہیرو ملک اسامہحمزہ سرور ڈاکٹر شہزاد احمد کچھی آج کا ہونے والا میچ میٹرو کرکٹ کل...
23/01/2026

Metro GANG 💪🏻💪🏻
MATCH NO. 25

آج کےایک کے 3 ہیرو

ملک اسامہ
حمزہ سرور
ڈاکٹر شہزاد احمد کچھی

آج کا ہونے والا میچ میٹرو کرکٹ کلب اور فورٹ ون کے درمیان کھیلا گیا۔
ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے میٹرو سی سی نے عمدہ بیٹنگ
کرتے ہوئے 20 اوورز میں 207 رنز کا ٹارگٹ سیٹ کیا

جس میں ملک اسامہ کی شاندار 100 سکور شامل رھا

بعد میں بیٹنگ کرتے ہوئے فورٹ ون سی سی نے 170 رنز پر آل آؤٹ ہو گئی۔

اس طرح سے میٹرو سی سی نے 37 رنز سے ایک آسان جیت حاصل کی۔
Metro Family ko jeet mubarak

Address

Fort Abbas
62020

Telephone

+923468877200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when میٹرو کرکٹ کلب فورٹ عباس posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to میٹرو کرکٹ کلب فورٹ عباس:

Shortcuts

Share

Category