27/03/2026
فتح پور میں اولکھ گروپ کو بڑا جھٹکا
چوہدری محمد اشفاق ولد محمد شریف اولکھ، جو گزشتہ 40 سال سے ملک احمد علی اولکھ گروپ کے ساتھ وابستہ رہے، اب ایک اہم سیاسی فیصلہ کرتے ہوئے اس گروپ کو خیرباد کہہ دیا ہے۔
چوہدری محمد اشفاق صاحب نے چوہدری محمد اطہر مقبول گروپ میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان کر دیا ہے۔