07/08/2026
مثالی ٹائیگر فٹبال ٹورنامنٹ
داتا ایف سی 112 2️⃣ - 1️⃣ شاہین ایف سی 308
الحمدللہ! 💙
داتا ایف سی 112 نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے شاہین ایف سی 308 کو 2-1 سے شکست دے کر ایک یادگار فتح اپنے نام کر لی۔ ⚽🔥
داتا ایف سی 112 کو بہت بہت مبارک ہو! 💙🏆
ان شاء اللہ یہ فتح کا سفر اسی طرح جاری رہے گا۔