Mudsair Dsri

Mudsair Dsri Professional cricketer
Fateh Jang❤️
Contat Num 03474334149
TikTok : Dsri300

Allahmadulliah❤️
17/01/2026

Allahmadulliah❤️

17/01/2026

Shot❤️

In Sha Allah❤️
17/08/2025

In Sha Allah❤️

ALL PAKISTAN OPEN PLYRS
کراس سنگل وکٹ ٹورنامنٹ بمقام اسلام پور گدا فتح جنگ
انشاءاللہ 13 ستمبر 2025
FIRST PRIZE 50K 🏆
SECOND PRIZE 25K 🏆

سرپرست اعلیٰ
( ملک نصیر پھامڑا ( بیل دوڑ کی ثقافت کا کنگ
زیر نگرانی
نومی ملک فتح جنگ
سردار زریاب علی ملال
خصوصی تعاون
محمد اکرام ، تابی ٹھیکدار،قدیر احمد،نائیک عثمان، سدیس علی،ذوالقرنین،علی رضا،
مدثر دثری
چیف ارگنائزر
اسامہ طارق، ٹھیکدار پپو،شہباز اعوان،
میڈیا ہیڈ
سید انتصار حیدر نقوی
AC Sports

17/08/2025

At Jaffar❤️

❤️
15/08/2025

❤️

بخت کے تخت سے یک لخت اتارا ہوا شخص
تم نے دیکھا ھے کبھی جیت کے ہارا ہوا شخص
مدثر اسلام پور یونائیٹڈ ✨✨
2 میچوں میں 140 پلس رنز بنائے اور 20 پلس چھکے لگائے ، پری کوارٹر فائنل میں ناقص بولنگ کی بدولت بولرز نے 129 رنز چیز کرادیے اور ٹیم ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئ ، مدثر نے پہلے میچ میں 70 رنز کی طوفانی اننگز کھیلی جبکہ دوسرے میچ میں بھی بولرز پر برس پڑے اور نصف سنچری سکور کی " بدقسمتی سے ٹیم پری کوارٹر فائنل لوز کرگئ ❣️
Well Played 👏👏
Attock Sports 📷
براڈکاسٹر حافظ محمد عامر

03/08/2025

ماشاءاللہ مدثر اج کے بعد ایم ایچ ایس سپورٹس کے بیٹ ساتھ کھیلتے ہوئے اپ کو نظر ائیں گے اللہ تعالی بھائی کو مزید عزت اور ک...
18/07/2025

ماشاءاللہ مدثر اج کے بعد ایم ایچ ایس سپورٹس کے بیٹ ساتھ کھیلتے ہوئے اپ کو نظر ائیں گے
اللہ تعالی بھائی کو مزید عزت اور کامیابیاں عطا فرمائے
امین

17/07/2025

Address

Fateh Jang
Fatehjang
43350

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mudsair Dsri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share