Huma Football Club Fateh Jang

Huma Football Club Fateh Jang Huma Football Club made 30 years ago in Fateh Jang .Well Known Football club In Rawalpindi division.

ھما فٹ بال کلب فتح جنگ کے  گول کیپر مدثر علی نے سری لنکا میں منعقدہونے والی کامن  ویلتھ بیچ ہینڈ بال  چیمپئن شپ میں پاکس...
24/09/2025

ھما فٹ بال کلب فتح جنگ کے گول کیپر مدثر علی نے سری لنکا میں منعقدہونے والی کامن
ویلتھ بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ میں پاکستان کی نمائندگی کی، اور پاکستان نے یہ چمپیئن شپ جیت لی۔

فرینڈلی میچ ہما فٹ بال کلب VS الشیخ فٹبال کلب اٹک                   ہما فٹبال کلب فتح جنگ اپنی ٹیم منیجمنٹ غلام علی بٹ٬ ...
22/09/2025

فرینڈلی میچ
ہما فٹ بال کلب VS الشیخ فٹبال کلب اٹک

ہما فٹبال کلب فتح جنگ اپنی ٹیم منیجمنٹ غلام علی بٹ٬ وزیر علی حیدری اور مدثر بلال کی طرف سے
الشیخ فٹبال کلب اٹک اور انکی پوری ٹیم انتظامیہ
کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نےاپنا قیمتی وقت نکال کر گراونڈ کو چار چاند لگائے۔

مونن گاوں ہری پور میں ہوا آج کا اک کانٹے دار مقابلہ جس میں اک طرف پورے پاکستان کے ڈیپارٹمنٹ کے نامی گرامی پلیر اور دوسری...
21/12/2023

مونن گاوں ہری پور میں ہوا آج کا اک کانٹے دار مقابلہ جس میں اک طرف پورے پاکستان کے ڈیپارٹمنٹ کے نامی گرامی پلیر اور دوسری طرف مدمقابل تھا فتح جنگ خان کلب ۔ فٹبال ہم کو تحمل اور بھائی چارہ سکھاتا ہے مگر جس طرح آج مونن گاوں میں جاری فٹبال انتظامیہ کا جو رویہ تھا اس سے بہتر ہے کہ وہ آج کے بعد آل پاکستان فٹبال کروانا چھوڑ دیں کیوں کہ یہ آپ کے بس کی بات نہیں ۔ فٹبال ریفری کا فٹبال میں بہت اہم کردار ہوتا ہے مگر جب آپ کو کرکٹ اور فٹبال میں فرق نہ پتا ہو تو آپ ریفری نہ کھڑے ہو اس طرح جو گول ریفری نے آج دیا اس پر آپ کو شرم تو آ رہی ہو گئی۔ پورے ہری پور میں ان کو آل پاکستان کیلیے کوئی ریفری نہیں ملا اور جو بھائی جان ریفری تھے ان کے پاس مکمل کٹ بھی نہیں تھی وہ کیا خاک ریفری تھا شلوار اور شرٹ میں ہم نے تو کبھی ریفری نہیں دیکھے خان فٹبال کلب اس بدتمیزی کو کبھی نہیں بھولے گا آپ کو اس طرح کے ٹونمنٹ مبارک ہوں۔ حیرری مونن کے اونر صاحب جو ٹورنمنٹ آرگنائیز کر رہے تھے ان کا اپنا فٹبال میں بہت نام ہے لیکن آج کے میچ کے بعد ہمارے دلوں سے اتر گئے ہیں۔
اس سے اک تو انہوں نے اپنے ساتھ ساتھ اپنے علاقے کی بھی بدنامی کروائی ہے مگر ہم علاقے کے تمام لوگوں کے شکر گزار ہیں جنہوں نے یہ ساری ناانصافی اپنی آنکھوں سے دیکھی اور ہم کو سپورٹ کیا۔ ہم ان کے نہایت مشکور و ممنون ہیں آپ کا پیار ہم نہیں بھولیں گئے شکریہ:

منجانب: فتح جنگ خان فٹبال کلب

03/09/2023
27/06/2023

شاہین کبھی پرواز سے تھک کر نہیں گرتا۔پُر دم ہے اگر تُو تو نہیں خطرہِ اُفتادعلامہ محمد اقبال (رحمۃ اللہ علیہ)
21/06/2023

شاہین کبھی پرواز سے تھک کر نہیں گرتا۔
پُر دم ہے اگر تُو تو نہیں خطرہِ اُفتاد
علامہ محمد اقبال (رحمۃ اللہ علیہ)

17/06/2023

Huma FC S.Final Live stream | Playing Solo | live Streaming

Address

HUMA FOOTBALL CLUB FATEH JANG, Https://maps. App. Goo. Gl/qNuNjuk1Rajbuk9TA
Fatehjang

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Huma Football Club Fateh Jang posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category