Dhok selo circket 2

Dhok selo circket 2 aslam O alakim we are proud to see you in over page we provide you the best we have thank you

06/06/2025
پہلا میچ دن دو بجے شروعبیسٹ آف تھری سیریز ❤️فرینڈز کلب ڈھوک سیلو 🆚 بھال سیداں الیونبروز جمعہ :31 جنوری 2025  بمقام : وڈ...
31/01/2025

پہلا میچ دن دو بجے شروع

بیسٹ آف تھری سیریز ❤️

فرینڈز کلب ڈھوک سیلو 🆚 بھال سیداں الیون
بروز جمعہ :31 جنوری 2025
بمقام : وڈی بن ڈھوک سیلو
📸Live on : Dhok selo cricket 2

20/01/2025

Quran Majeed! Sureh e Kausar beautifull recitation say Mashallah Tags;. Quran Majeed. Quran pak. Surah Kausar. Tillawat e Quran.Qu...

07/01/2025

فرینڈز کرکٹ کلب ڈھوک سیلو
پنڈ سپر لیگ
انٹر ویلج + 1 آل پاکستان اوپن
ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ
بمقام پنڈ تحصیل فتح جنگ ضلع اٹک
سرپرست اعلیٰ:- ❤️❤️❤️
چیرمین راجہ محسن بھڈانہ کلاں،راجہ زاہد پنڈ
چیف آرگنائزر:-💙💙💙
عثمان،خاور MK،حمید،عثمان قریشی،
برینڈ آمبیسیڈر:-💜💜💜
صدام حسین SH Sports
ایونٹ مینجر:-💚💚💚
احتشام شانی At Sports
انٹری فیس:-4000
ٹوٹل انعام:- 80,000
Live on At Sports

ہم وہ ہے جن کی تعریف لوگ کیا کرتے ہیں🧡ڈھوک سیلو سپر فور انڈر 17 کرکٹ ٹورنمنٹ ڈھوک سیلو کی سرزمین پر ہونے والے ٹورنمنٹ می...
05/01/2025

ہم وہ ہے جن کی تعریف لوگ کیا کرتے ہیں🧡

ڈھوک سیلو سپر فور انڈر 17 کرکٹ ٹورنمنٹ

ڈھوک سیلو کی سرزمین پر ہونے والے ٹورنمنٹ میں ریحان اور کاشی کی جوڑی چھائ رہی ۔ پورےٹورنمنٹ میں دونوں بلے بازں نے مجموعی طور پر 20 پلس چھکے لگائے۔ اوردونوں نے بہترین گیند بازی کی۔ بہترین گیند بازی اور بلے بازی کی بدولت فائنل کے لیے کولیفائ کیا اور فائنل اپنے نام کیا۔
ڈھوک سیلو کرکٹ2۔

ہار جیت سے غرض نہیں 💚میری جنگ تھی سو میں لڑ گیا❤ڈھوک سیلو سپر فور انڈر 17 کرکٹ ٹورنمنٹ ڈھوک سیلو کی سرزمین پر ہونے والے ...
05/01/2025

ہار جیت سے غرض نہیں 💚
میری جنگ تھی سو میں لڑ گیا❤

ڈھوک سیلو سپر فور انڈر 17 کرکٹ ٹورنمنٹ

ڈھوک سیلو کی سرزمین پر ہونے والے ٹورنمنٹ میں پلوٹو اور ولید پٹھان کی جوڑی چھائ رہی ۔ پورےٹورنمنٹ میں دونوں بلے بازں نے مجموعی طور پر 15 پلس چھکے لگائے۔ اوردونوں نے بہترین گیند بازی کی۔ بہترین گیند بازی اور بلے بازی کی بدولت فائنل کے لیے کولیفائ کیا پر فائنل اپنے نام نہ کر سکے Hardluck💔۔
ڈھوک سیلو کرکٹ2۔

خبر غم۔
04/01/2025

خبر غم۔

Address

District Attock
Fatehjang

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+3251778079

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dhok selo circket 2 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dhok selo circket 2:

Share

Category