Friends Eleven Cc

Friends Eleven Cc Its All About Cricket. We are Offering Services for Live Coverage Of Cricket Matches so Stay Tuned With Us

28/12/2025

❣️❣️❣️

28/12/2025
26/12/2025
25/12/2025
24/12/2025
Boys after defeating India by 191 runs ❤️ 🇵🇰
21/12/2025

Boys after defeating India by 191 runs ❤️ 🇵🇰

21/12/2025

جنگ کا میدان تھا وہاں ایک نوجوان لڑکے راشد منہاس نے انڈیا کے ارادے غلط ثابت کر دیے آج سمیر منہاس نے پھر سے انڈیا کے ارادے تہس نحس کر دیے 🇵🇰🏏
Proud of Pakistani 💯💝

Congratulations Team Greens 💐
21/12/2025

Congratulations Team Greens 💐

🌟 𝐂𝐇𝐀𝐌𝐏𝐈𝐎𝐍𝐒 🌟Pakistan clinch the ACC Men's U19 Asia Cup 2025 title! 🏆  |   |
21/12/2025

🌟 𝐂𝐇𝐀𝐌𝐏𝐈𝐎𝐍𝐒 🌟

Pakistan clinch the ACC Men's U19 Asia Cup 2025 title! 🏆

| |

سال کا لمحہ۔ اس بھارتی کھلاڑی کے لیے بہت عزت اور احترام۔ ❤️❤️❤️"
19/12/2025

سال کا لمحہ۔ اس بھارتی کھلاڑی کے لیے بہت عزت اور احترام۔ ❤️❤️❤️"

لودھراں سے تعلق رکھنے والے مایہ ناز آل راونڈر کامران کامی لودھراں P.T.P.L پاکستان ٹیپ بال پریمیئر لیگ میں سلیکٹ ہو گئے ہ...
19/12/2025

لودھراں سے تعلق رکھنے والے مایہ ناز آل راونڈر کامران کامی لودھراں P.T.P.L پاکستان ٹیپ بال پریمیئر لیگ میں سلیکٹ ہو گئے ہے ٹیم لاہور لائنز کو جوائن کرے گے 22 دسمبر کو کراچی میں ٹورنامنٹ کا آغاز ہو گا اللہ پاک ایسے کامیابی دیتا رھے اور لودھراں شہر کا نام روشن کرتے رہیں بیسٹ آف لک

اس نوجوان بولر نے حد کردی جہاں آخری اوور میں 7 رنز چاہئے تھے تب انہوں اپنی زبردست پلینگ کے ساتھ پیچھے بولنگ کی کیونکہ ان...
24/11/2025

اس نوجوان بولر نے حد کردی
جہاں آخری اوور میں 7 رنز چاہئے تھے تب انہوں اپنی زبردست پلینگ کے ساتھ پیچھے بولنگ کی کیونکہ انہیں پتا تھا ٹیل اینڈرز ہیں آگے بال ہی مار سکتے ہیں میچ برابر کردیا
لیکن جب سپر اوور میں اسے بال ملا تو پھر اپنی شاندار بولنگ سے 2 وکٹیں حاصل کرکے بنگلہ دیش کو 6 رنز تک محدود رکھا اور ایسے میں پاکستان کو ایک تاریخی فتح دلواکر چیمپئن بنوایا ویلڈن ینگ میں 💯💖
داد تو بنتی ہے پاکستانیو🇵🇰🇵🇰🇵🇰

Address

Faqirwali

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Friends Eleven Cc posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category