Dil Ki Baat

Dil Ki Baat Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dil Ki Baat, Faisalabad.

ربیع الاول کا چاند نظر آگیا 🌙✨تمام عاشقانِ رسول ﷺ کو دل کی گہرائیوں سے مبارک ہو۔اللہ رب العزت ہمیں اس ماہ مبارک کی برکتو...
24/08/2025

ربیع الاول کا چاند نظر آگیا 🌙✨
تمام عاشقانِ رسول ﷺ کو دل کی گہرائیوں سے مبارک ہو۔
اللہ رب العزت ہمیں اس ماہ مبارک کی برکتوں اور رحمتوں سے مالا مال فرمائے۔ ﷺ💚

28/06/2025

انسان کی زندگی

روزہ افطار کرتے وقت اپنے پاک فوج کے جوانوں کو اپنی دعاؤں میں ضرور یاد رکھیں.انکی قربانیوں کی وجہ سے  یہ ملک قائم دائم ہی...
27/04/2022

روزہ افطار کرتے وقت اپنے پاک فوج کے جوانوں کو اپنی دعاؤں میں ضرور یاد رکھیں.انکی قربانیوں کی وجہ سے یہ ملک قائم دائم ہیں۔۔۔پاکستان زندہ باد ...پاک فوج پائندہ باد

خبر غممعروف سماجی کارکن عبدالستار ایدھی صاحب مرحوم  کی اہلیہ معروف سماجی کارکن محترمہ بلقیس ایدھی صاحبہ رضائے الٰہی سے ا...
15/04/2022

خبر غم

معروف سماجی کارکن عبدالستار ایدھی صاحب مرحوم کی اہلیہ معروف سماجی کارکن محترمہ بلقیس ایدھی صاحبہ رضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں ہیں انا اللّہ واناالیہ راجیعون اللّہ پاک مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ہم دکھ کی اس گھڑی میں لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں

Address

Faisalabad
37450

Telephone

+923339664232

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dil Ki Baat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dil Ki Baat:

Share