Ghulam Mustafa ch

Ghulam Mustafa ch We need access to more tools so that we can understand and provide more awareness, which will improve our followers as well as the page. Admin Neelam

15/03/2026
  #
18/02/2026

#

13/02/2026

اسلام وعلیکم
رمضان کا بابرکت مہینہ شروع ہونے والا ہے جب کہ مسلمان اس مہینے میں ایک دوسرے کی اسانیوں کے لیے اور زیادہ دل وجان سے کوشش کرتے ہیں کہ کسی میرے بھائی کو میری طرف سے کوئی تکلیف نہ پہنچے کسی کے ساتھ زیادتی کسی کی دل زاری نہ ہو تاکہ میرا ربّ العزت مجھے سے راضی ہو جائے لیکن لیکن کیا ہم پاکستان میں صرف نام کے ہی مسلمان رہ گئے ہیں کیونکہ یہاں پر رمضان شروع ہوتے ہی چیزوں کی قیمتیں آسمانوں سے باتیں کرنے لگتی ہیں اور منافع خور اور سب جو کچھ کرتے ہیں سب کو علم ہے یقینا یہ ہم سب کے لیے بڑی تکلیف دہ اور افسوس کی بات ہے اللہ تعالیٰ ہم سب کو ہدایت دے اور صراط مستقیم پر چلاے آمین ثم آمین

Address

Faisalabad
38000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghulam Mustafa ch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share