Al Madina Football Club R.

Al Madina Football Club R. This Page is about Al-madina FC activities. More On http://almadinafc.webs.com/ Without Football Life is Incomplete ....

10/08/2026
22/02/2026

علاقے کے سب سے بڑے اور خوبصورت گراؤنڈ میں ایک سنسنی خیز فٹبال میچ کا کامیاب انعقاد کیا گیا۔
کھلاڑیوں نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا۔

"المدینہ فٹبال کلب کا میدان — اپنی مدد آپ کے جذبے کی زندہ مثال!محنت، فنڈ ارینجمنٹ اور لگن سے تیار کیا گیا یہ گراؤنڈ اب آ...
21/02/2026

"المدینہ فٹبال کلب کا میدان — اپنی مدد آپ کے جذبے کی زندہ مثال!
محنت، فنڈ ارینجمنٹ اور لگن سے تیار کیا گیا یہ گراؤنڈ اب آخری مراحل میں ہے۔
ان شاءاللہ بہت جلد یہاں ایک شاندار اور تاریخی ٹورنامنٹ ہوگا!"

10/02/2026

تیار ہو رہا ہے میدان، سج رہا ہے ٹورنامنٹ — المدینہ فٹبال کلب!"
"محنت سے سجا گراؤنڈ، ٹیلنٹ کے لیے تیار — المدینہ فٹبال کلب"

Today's Friendly MatchChief Guest DILAWAR CHADHAR DG PHA Faisalabad ...
09/02/2026

Today's Friendly Match
Chief Guest DILAWAR CHADHAR DG PHA Faisalabad ...

06/02/2026

ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی ۔۔۔۔

"اپنی کوشش، اپنی لگن،
اپنی پہچان۔"

"پسینے کی ہر بوند نے اس میدان کو نئی زندگی دی ہے۔""محنت رنگ لاتی ہے — آج یہ گراؤنڈ اس کی گواہی دے رہا ہے۔"
06/02/2026

"پسینے کی ہر بوند نے اس میدان کو نئی زندگی دی ہے۔"

"محنت رنگ لاتی ہے — آج یہ گراؤنڈ اس کی گواہی دے رہا ہے۔"

16/10/2024

Forex rates as of October 16th, 2024.

Time: 12:00 PM

Notes: Rates are indicative & may be subject to change.

For updated rates, please visit AL Habib Exchange website.

For any queries, inbox us or visit our website ww.alhabibexchange.com

Address

Al Madina Football Club
Faisalabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Madina Football Club R. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category