01/10/2025
پاکستان کا فخر – ساٸم ایوب
شاندار خبر کرکٹ فینز کے لیے!
پاکستان کے اُبھرتے ہوئے اسٹار ساٸم ایوب نے دنیا بھر میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا لیا ہے۔
اب وہ آئی سی سی رینکنگ میں نمبر 1 T20I آل راؤنڈر بن گئے ہیں!🇵🇰
یہ صرف ساٸم ایوب کی نہیں بلکہ پورے پاکستان کرکٹ کی جیت ہے۔
ان کی شاندار بیٹنگ، زبردست فیلڈنگ اور مؤثر باؤلنگ نے انہیں اس مقام پر پہنچایا ہے۔
اب پوری دنیا مان گئی کہ:
"ساٸم ایوب – پاکستان کا نیا سپر اسٹار