05/01/2026
اس بچے کا نام محمد ایان ہے۔اور یہ ایک یتیم بچہ ہے۔
محمد ایان کراچی کے رعلاقے خدا کی بستی کے قریبب محمد حسن گوٹھ کا رہائشی تھا۔
بیوہ ماں کا اکلوتا بیٹا ہے اور چار یتیم بہنوں کا اکلوتا بھائی۔
سال 2019 میں محمد حسن کو اسکے پڑوسی کے بچے آکر اپنے ساتھ کھیلنے لےگئے۔
ماں کے بقول کچھ دیر بعد شور ہوا کہ محمد حسن کو کوئی پڑوسی کے گھر سے اغواء کرکے لےگیا۔
محمد ایان ڈھائی سال کا تھا لیکن چار سال کا لگتا تھا۔
ماں دن رات روتی ہے۔رات کو اچانک آنکھ کھل جاتی ہے اور چیخ اٹھتی ہے۔
بیٹے کی جدائی ماں کو جینے نہیں دے رہی۔
ماں کا کہنا ہے کہ میں ایک بیوہ خاتون ہوں میرا سہارا ایان نے ہی بننا تھا۔ مجھے میرا بیٹا کوئی لاکر دے میں زندگی بھر دعاؤں میں یاد رکھونگی۔
جوجو دوست اس پوسٹ کو پڑھ رہا ہو آپ سے دست بستہ درخواست ہے کہ خدارا اس پوسٹ کو شئیر کریں آپ کا ایک شئیر کسی ویران گھرانے کو آباد کرسکتا ہے۔
کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں۔
03162529829
5 Jan 2026