07/10/2023
سالانہ ڈویژنل سفیران کربلا اسکاؤٹس کیمپوری
سالانہ ڈویژنل سفیران کربلا اسکاؤٹس کیمپ کے تیسرے روز کا آغاز با جماعت نماز فجر سے کیا گیا، جس کے بعد ورزش کی گئی، ناشتے کے بعد باقائدہ آغاز اسمبلی سے کیا گیا۔
شعبہ اطلاعات
امامیہ اسکائوٹس اوپن گروپ (رجسٹرڈ) پاکستان فیصل آباد ڈویژن۔